مریم افتخار
محفلین
اگر انٹرویو کے لیے کہہ رہے ہیں تو ان کے انٹرویو کی لڑی سر ورق پر ہی ہے، سوال داغتے جائیے۔ ہم نے یہ پہلے batch کی فہرست ان لوگوں کی بنائی تھی جو آجکل ایکٹو بھی ہیں اور ان کے انٹرویو کی کوئی لڑی بھی نظر سے نہیں گزری غالبا۔یاز کو بھی تو شامل کیجیے نا ۔ وہ بھی خاصےفعال اور ڈائینمک شخصیت والے ہیں ۔