محفلین کے انٹرویو

@LaAlma

@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔
محترمہ مریم افتخار صاحبہ!شکریہ کہ آپ نے اس قابل سمجھا۔ یہ آپ کی بڑائی ہے۔
لیکن معذرت کے ساتھ میں اپنی کمزوری کا اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے مرکزِنگاہ بننے پر گھبراہٹ ہوتی ہے۔
البتہ باقی دوستوں کے انٹرویو کا شدت سے منتظر ہوں۔
 
Top