یاز
محفلین
اک ہور پھڑیا گیا جے مریم افتخارہم تو حاضر ہی ہیں۔
اک ہور پھڑیا گیا جے مریم افتخارہم تو حاضر ہی ہیں۔
لاريب اخلاص@LaAlma
@LaAlma @ خورشید احمد خورشید نوید احمد حماد علی الشفاء الف نظامی محمد عبدالرؤوف فیصل عظیم فیصل آپ سب سے انٹرویو کی اجازت درکار ہے۔ عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو ان کے نہ نہ کرتے کرتے شروع کر لیا اس پہ ان سے تھوڑی سی شرمندہ بھی ہوں مگر ان کو بھائی سمجھا اور ویسی بے تکلفی کا مظاہرہ بھی کیا۔ باقی سب اپنی اپنی availability بتائیں تاکہ اس معاملے میں مزید کچھ کیا جا سکے۔ مزید برآں کچھ اور نام اگر ذہن میں آئیں جو لوگ آج کل محفل پر آ رہے ہیں اور ان کا انٹرویو کبھی نہیں ہوا تو بتائیے۔
محترم ظہیراحمدظہیرکچھ نام جو آپ کے ذہن میں ہوں، شریک کریں۔
اگر ان کا انٹرویو نہیں ہو چکا تو مجھے بہت دکھ ہوگا کیونکہ ان کو یقینا میں مس نہیں کر سکتی تھی پچھلی فیز میں۔ لیٹ می چیک
یہ ہمارے موکلات کی کارستانی ہے۔لا المی کو ٹیگ کیجیے گا۔ تین بار کوشش کی ہے پر نہیں ہو رہا۔
@LaAlma
یہ محفلینز ہم پر کیوں ٹیگ لگانا چاہ رہے ہیں۔ جبکہ ہماری تو اپنی بھی کوئی ٹیگ لائن نہیں۔
ہم آپ کا ہیش ٹیگ نمبر ون پہ لانا چاہ رہے ہیں۔یہ محفلینز ہم پر کیوں ٹیگ لگانا چاہ رہے ہیں۔ جبکہ ہماری تو اپنی بھی کوئی ٹیگ لائن نہیں۔
موسٹ ٹرینڈنگ محفلین وغیرہہم آپ کا ہیش ٹیگ نمبر ون پہ لانا چاہ رہے ہیں۔
میں بھی تھرڈ آ گیا۔۔۔ کہ کل ملا کے بچے ہی تینموسٹ ٹرینڈنگ محفلین وغیرہ
ہم آپ کا ہیش ٹیگ نمبر ون پہ لانا چاہ رہے ہیں۔
یعنی آپ ہم کو وائرل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنی ذمہ داری پر کیجئے کیونکہ ہم تو خود سے امیون ہیں آپ کو ویکسین بھی نہیں ملنی۔موسٹ ٹرینڈنگ محفلین وغیرہ