محفلین کے انٹرویو

اگر کوئی دوست سالگرہ سے متعلق نیا تھریڈ شروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے سے موجود دھاگوں پر جواب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ ان آفیشلی سالگرہ کو جاری رکھا جا سکتا ہے۔ :)
نبیل بھائی کیا ہم یکم اگست سے الوداعی تقریب کو بھی ان آفیشلی جاری رکھ لیں؟
 

ظفری

لائبریرین

یاز

محفلین
انٹرویو وِدظفری
اسی بہانے کچھ پرانی یادیں تازہ ہو گئیں ۔
شکر ہے کہ یہاں بھی آپ نے اپنا حالیہ دنوں کا مقبول ڈائیلاگ نہیں دہرا دیا
یہ دھاگہ ہماری اردو محفل سے جلاوطنی کے دوران کھولا گیا تھا۔ سو اب دیکھا ۔ :D
 

زیک

مسافر
Top