تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2018

  1. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی اس رکن کو تلاش نہیں کرپایا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    ڈئیر انتجامیہ
    محفل کا گراف فئیر انکار ای سمجھے ؟؟:unsure::p


     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    اگر آپ کو ترک رقاصہ کا رقص دیکھنا ہے تو یو ٹیوب پہ مل جائے گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ایک وہ محفلین کے ایک دوسرے کے نام خطوط والا دھاگہ تھا۔
    اُس کا ذکر ہوا ہے کیا یہاں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابھی تک تو نہیں ہوا۔ آپ کر دیں۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یہ دھاگہ تھا۔

    نبیل بھائی کی حس مزاح کا اس دھاگے میں پوری طرح نزول ہوا تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ارے واہ، کیا پرانی یادیں سامنے لائے ہو۔ شکریہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    خوشگوار پرانی یادیں:)

    ورنہ اکثر تو پرانی یادیں درد بھری ہی ہوتی ہیں۔
    تبھی غالب نے کہا تھا
    یادِ ماضی عذاب ہے یا رب
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,491
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شعر اختر* کا ہے یہ قبلہ فہیم
    مر گیا غالب بنایا جو سہیم *

    * اختر انصاری
    * سہیم - شریک، حصے دار
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,216
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    واہ جی واہ
    شاندار:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,411
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کامیاب اور دلچسپ لڑیوں کا تذکرہ مقصود تھا اور کیا کیا یاد کرنے لگ گئے شرارتی محفلین :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    محفلین نہیں جناب محفل کا گراف - :)

     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,411
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی گراف تو ان شرارتوں کی شہادتوں کا عکس ہے ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے تو خود تجسس ہورہا ہے سچ مچ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,878
    جھنڈا:
    Pakistan
    مجھے بھی-
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    مخفی گوشوں تک آپ لوگوں کی رسائی نہیں ہے کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    مجھے آپ دونوں سے یہ امید نہیں تھی. ارے بھئی! مدیران کی نظر ہر معاملے پر ہونی چاہئیے!! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,516
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ارے! بڑے گوشوں کا پتا ہے آپ کو! ہمارے عثمان بھائی بھی انتظامیہ میں رہ چکے ہیں کیا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    محض فری لانس صحافی ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,418
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مدیرانِ ادنٰی کی بھی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر