1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,267
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اسے ہنٹ کہتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    جس طرح کی باتیں یہ کر رہے ہیں اسکو ہنٹ ہی سمجھا جائے گا- ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہاں تک تو پہنچ ہی چکے تھے بھائی۔
     
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,528
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    تو اب اور کیا چاہیے؟ محترمہ کا نام بھی ملتا جلتا ہی تھا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہماری معلومات بس وہیں تک ہی تھی۔
    کیا وہ نام الف یے شین سے شروع ہوتا تھا؟
     
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,528
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آپ کے لیے کھرچن حاضر ہے
    تعارف لبیبہ کی لڑی کے حقائق۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ تو یہاں کے "دلپسند" نکلے۔ کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد بھائی؟

    ایک اور فورم پہ دلپسند نامی ممبر نے بھی کچھ ایسا ہی ناٹک رچایا اور کافی کامیاب رہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 11, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    جی بالکل! کوشش کرتا ہوں سیکھنے کی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    محفل کی بارہ دری لیکن اب کوئی آتا نہیں
     
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,740
    سہ روزہ لگا کے آئے ہیں آپ۔ خدا کا خوف کریں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  11. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    استغفراللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب جب حذف شدہ لڑیوں کی بات چل ہی نکلی تو رقص والی لڑی بھی سامنے آ جائے تو .............:noxxx:
    یہ ادارہ نہیں بلکہ محفل کا گراف کہہ رہا ہے-:bighug:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,267
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیسی لڑی تھی یہ؟ آپ نے بھی رقص کیا؟ کتھک یا لنڈی ہوپ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی آپکو بھی ہنٹ دینی پڑیں گی-
    ممہمم لنڈی ہوپ ہی کہہ سکتے ہیں- نہیں جی ایدھر تو آنگن ٹیڑھا والا معاملہ ہے-

     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    رمبا سمبا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,528
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ترکی رقاصہ و ہندوستانی گانا وغیرہ۔ ہے نا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    جی جی، بالکل وہی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    مع اسکرین شارٹس مع انگریزی بلاگنگ مع وغیرہ وغیرہ! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    وارث پائن تہاڈے لئی :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں سے
     

اس صفحے کی تشہیر