1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2018

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محفل کے گراف کی بجائے آپ محفل کے جاسوس سے رابطہ کریں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ محفل فورم کے تمام رازوں سے واقف ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیکن کیا وہ اسکو منظرِ عام پر لانے کی ہمت + اختیار بھی رکھتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ایسی کھوجوں کے لیے صرف محدب عدسہ کافی نہیں۔
    ساتھ میں ایڈمن نامی کنجی بھی درکار ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,620
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    اختیار کا معلوم نہیں، البتہ ان کی ہمت کا جواب نہیں ہے۔ ان کے پاس کچھ سیکرٹ فائلیں بھی ہیں۔ ان سے کہیں کہ ان فائلوں کو منظر عام پر لائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    یقیناً کوئی بہت ہی با کمال جاسوس رہا ہوگا:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  6. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    جدید قواعد میں شامل تھا نکتہ۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 10, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    قلابازیوں سے تو نادیہ کمانچی ہی یاد آتی ہیں۔ ایسا کچھ اردو محفل پہ تو یاد نہیں پڑتا۔
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کیا یاد کرا دیا!
     
    • متفق متفق × 1
  9. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اس پر ایک محفلین کا شبہ ہوا۔
    اور اس پر یقین ہو گیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    محمود احمد غزنوی نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہیں۔
    البتہ اس لڑی میں انھوں نے بھی حصہ لیا تھا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اگر تو تیسرا ہنٹ "شاہ" ہو تو ہم منزلِ مقصود پہ پہنچ چکے ہیں شاید۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 2
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ نے شادی کی مبارکباد دی تھی یا نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    رین دیو پائن، آپ سے نہ ہو پائے گا-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اصل وقوعے کی ایام میں ہم غیرحاضر تھے، اس لئے اس داستان کو مِس کر گئے۔ بعد میں اشاروں کنایوں میں کی گئی باتوں سے کچھ اندازہ ہوا تھا۔
     
  16. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن وہ حقیقت میں خاتون نہیں تھی۔
    اب میں متذبذب ہوں کہ اس کو "تھی" لکھوں یا "تھا"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایک اور بھی رکن تھے جن کی معطلی سے پہلے ہی ان سے اظہار محبت شروع ہو گیا تھا۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,824
    جھنڈا:
    Pakistan
    لیں پھر ایک بڑی ہنٹ حاضر ہے- اسکے بعد بھی نہ پہنچے تو فئیر اللہ ہی حافظ

     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ کو کیسے علم ہوا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    وہ کون؟

    اے خان آئیں اور سیکھیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر