1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2018

  1. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ تو نہیں پتا لیکن ہم تو جب مدیران میں ہی نہیں آتے تھے تب سے ہر معاملے پر نظر تو کم از کم رکھی ہی ہوتی رہی ہے! مجھے نہیں یاد کہ کسی بارے میں بات ہو رہی ہو اور مجھے نہ پتا ہو. چاہے اس وقت کوئی ری ایکشن نہ دیا ہو. :)
     
  2. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,260
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ میں جاسوس کی خصوصیات موجود ہیں۔ بس فہیم سے کچھ ٹریننگ کی ضرورت ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محمد امین بھائی بھی کم نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فہیم صاحب اور محمد امین صاحب دونوں دوست جو ہیں۔۔اثر تو ہونا ہی ہے۔۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,526
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,775
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کے اس تبصرے کی وجہ سے میں نے دھاگا دوبارہ پڑھا۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,202
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بجا فرمایا:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    آخری تدوین: ‏جولائی 23, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    صاحب ہن وی پہنچے جے یا نہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب تو پہنچے بھی ہفتوں بیت چکے صاحب!
     
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    جان دیو 10 دن پہلاں تہانوں اختیار ملیا اے- ہفتوں پہلاں کداں اپڑ گئے-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہم اس منزل پہ اختیار ملنے سے قبل ہی پہنچ چکے تھے، احباب کی معاونت سے۔
     

اس صفحے کی تشہیر