تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

مدیرانِ ادنٰی کی بھی؟
یہ تو نہیں پتا لیکن ہم تو جب مدیران میں ہی نہیں آتے تھے تب سے ہر معاملے پر نظر تو کم از کم رکھی ہی ہوتی رہی ہے! مجھے نہیں یاد کہ کسی بارے میں بات ہو رہی ہو اور مجھے نہ پتا ہو. چاہے اس وقت کوئی ری ایکشن نہ دیا ہو. :)
 
زیک

مسافر

آپ میں جاسوس کی خصوصیات موجود ہیں۔ بس فہیم سے کچھ ٹریننگ کی ضرورت ہے۔
 
Top