تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

یاز

محفلین
یہ تو یہاں کے "دلپسند" نکلے۔ کیا کہتے ہیں عبداللہ محمد بھائی؟

ایک اور فورم پہ دلپسند نامی ممبر نے بھی کچھ ایسا ہی ناٹک رچایا اور کافی کامیاب رہے۔
 
آخری تدوین:
اب جب حذف شدہ لڑیوں کی بات چل ہی نکلی تو رقص والی لڑی بھی سامنے آ جائے تو .............:noxxx:
یہ ادارہ نہیں بلکہ محفل کا گراف کہہ رہا ہے-:bighug:
 
Top