تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

ڈئیر انتجامیہ
محفل کا گراف فئیر انکار ای سمجھے ؟؟:unsure::p


اب جب حذف شدہ لڑیوں کی بات چل ہی نکلی تو رقص والی لڑی بھی سامنے آ جائے تو .............:noxxx:
یہ ادارہ نہیں بلکہ محفل کا گراف کہہ رہا ہے-:bighug:
محفل کے گراف کی جانب سے التماس ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے لئے ہی سہی اس نادر لڑی کو منظرِ عام پر لایا جائے-
 
Top