1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

فیض نستعلیق ڈاٹ کام

ابوشامل نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 28, 2009

  1. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔
    اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 26
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ہاہاہاہاہا بہت خوب۔ گویا محفل اور القلم کے فونٹ ساز حضرات کی محنت رنگ لائی اور ان کو تو عقل آ گئی کہ اب ان کی دال نہیں گلنے والی۔ یوں بھی اب جب کہ ہم سب علوی نستعلیق، جمیل نوری نستعلیق اور فیض لاہوری نستعلیق استعمال کر ہی چکے ہیں تو اس "اصلی تے وڈے" میں دلچسپی کا سامان ہی کیا بچا ہے۔
    میں نے بھی محض دونوں کاپیوں کے موازنہ کی غرض سے اپنا ای میل ڈال تو دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فاتح صاحب! کوئی فرق نہیں ہے بعینہ وہی کا وہی ہے جسے ہم "فیض لاہوری نستعلیق" کے نام سے استعمال کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    ارے ذرا غور کریں کہیں جمیل نستعلیق ٹیم والا ورژن ہی تو نہیں دے رہے یہ بھی کہ کون لگیچرز کو ٹی ٹی ایف میں ڈھالے، کیوں نہ بنا بنایا ہی استعمال کر لیا جائے۔ ہاہاہاہاہاہا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
  6. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    غلط تو نہیں کہہ رہے۔ اس میں بھلا کیا شبہ ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مجھے تو کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔ فائلوں کا سائز بھی ایک جیسا ہی ہے، لازماً لگیچرز کی تعداد بھی وہی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    Urdu 2000, Jameel Noori Nastaliq, Alvi Nastaliq are PIRATED Version of InPage Urdu.
    ارے یہ تو انہوں نے حیران کن خبر سنائی ہے;)
    کیا واقعی ایسا ہے؟ مجھے تو یقین ہی نہیں آ رہا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    فیض لاہوری نستعلیق کو کیوں بھول گئے یہ لوگ؟ یا شاید یہ پرانا بیان ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,704
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    آہم۔۔
    کچھ غلط نہیں کہہ دیا انہوں نے؟ ان پیج ایک سوفٹویر جبکہ علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق فونٹس ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ ان فونٹس میں ہی ان پیج کی تقریباً پوری ذہانت اکٹھی کر دی گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  10. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
    میرا ان پیچ تھری لینے کا ارادہ تھا پر اتنے خوبصورت فانٹس کے بعد اب ضرورت نہیں کسی ان پیچ کی !!
     
  11. اشتیاق علی

    اشتیاق علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,994
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گریٹ بھائی ایک دم اچھی نیوز ہے ابھی ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,139
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    انہوں نے لکھا ہوا ہے کہ اس میں کشیدہ ہے لیکن کشیدہ چلتا کیسے ہے۔
     
  13. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    "ہمارا والا" تو اٹالک کی جگہ کشیدہ کر دیتا ہے۔ "ان کا" بھی شاید اسی طرح چلے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    زبردست، کیا اسکا ڈائرکٹ لنک نہیں مل سکتا، یہاں ہمارے پاس اسکو اتارنے کی سہولت نہیں ہے!
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کشیدہ کیسے چلے گا؟! جمیل نستعلیق ٹیم نے ابھی اسکو ریلیز ہی نہیں کیا ہے! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    "Urdu 2000, Jameel Noori Nastaliq, Alvi Nastaliq are PIRATED Version of InPage Urdu."
    ہاہاہاہا، and inpage is the pirated version alot of dos pakistani urdu programs from the late 90s!
     
  17. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    میرے خیال سے یہ اس کا ڈائریکٹ لنک ہے۔

    http://www.faiznastaliq.com/Faiznastaliq.zip
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  18. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    گوڈ یار، ابھی اسکا بھانڈا پھوڑتا ہوں!‌:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عثمان رضا

    عثمان رضا محفلین

    مراسلے:
    4,594
    موڈ:
    Cool
  20. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,567
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ویسے اس فانٹ میں اور فیض لاہوری نستعلیق میں رتی برابر کا بھی فرق نہیں ہے۔ ایویں چالاکی کھیڈٰی اے کِسے۔
     

اس صفحے کی تشہیر