نستعلیق فونٹ

  1. ا

    گلزار فونٹ

    Gulzar: a contemporary Urdu Nasta’liq typeface Gulzar is funded by Google and released under the SIL Open Font Licence
  2. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

    الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ
  3. ر

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔ اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    فونٹ درکار ہے۔

    السلام علیکم! میں ایک اینڈرائیڈ ایپ بنانا چاہ رہا ہوں، جس میں نستعلیق فونٹ رکھنا چاہتا ہوں۔ براہِ مہربانی اگر کوئی مناسب نستعلیق فونٹ ، جو ایپ کو ہیوی نہ کرے۔ موجود ہو تو رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  5. نبیل

    اردو ٹائپوگرافی کے حالیہ چیلنجز

    السلام علیکم، یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد اردو ٹائپوگرافی گرافی، خاص طور پر نوری نستعلیق فونٹس سے متعلق چند معلومات اکٹھا کرنا ہے۔ کئی سال قبل ہم نے فورم پر ایک مشترکہ کاوش کا آغاز کیا جس کا مقصد نوری نستعلیق فونٹ کی تخلیق تھا۔ یہ پراجیکٹ خود تو تکمیل تک نہیں پہنچ سکا البتہ علوی نستعلیق اور جمیل...
  6. افضل حسین

    علی نستعلیق کی جھلکیاں

    ابھی ابھی ایکسس سافٹ میڈیا کی سائٹ وزٹ کی تو دہاں نوری نستعلیق سے ملتے جلتے نئے نستعلیق فونٹ" علی نستعلیق"کی جھلکیاں دیکھیں آپ بھی دیکھیں کئی دوسرے پروجیکٹ بھی ہیں جیسے عارف نستعلیق،منظر نسخ، مبین قران فونٹ،اردو او سی آر وغیرہ
  7. محمد سعد

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ السلام علیکم۔ پتا نہیں کہ اس سے پہلے کبھی کسی کے ذہن میں یہ خیال آیا ہے یا نہیں۔ چونکہ کبھی اس کا ذکر نظر سے نہیں گزرا تو لگا کہ اپنی تجویز یہاں ارسال کر دینی چاہیے۔ تجویز یہ ہے کہ ایک نیا نستعلیق فانٹ ایسا تیار کیا جائے جس کے ترسیمہ جات نفیس نستعلیق کی مدد سے تیار کیے...
  8. ابوشامل

    فیض نستعلیق ڈاٹ کام

    لیجیے جناب! انہوں نے تو ویب سائٹ بنا کر مفت میں بانٹنا شروع کر دیا۔ فیض نستعلیق خط نستعلیق کے لاہوری انداز کا جدید فونٹ ہے جسے فیض نستعلیق کی باضابطہ ویب سائٹ پر محض ای میل پتہ مہیا کرنے پر مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ اب آپ اصلی تے وڈا فیض نستعلیق اس ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔
  9. راسخ کشمیری

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم والصلاۃ والسلام علی رسولہ الکریم میں نے کسی ایک پوسٹ میں اس بات کا تذکرہ کیا تھا کہ نستعلیق کے حوالے سے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں نے ایک ویب سائٹ یا بلاگ مختص کرنے کی ٹھانی ۔ بلکہ میں نے اپنے آخری سفر میں پاکستان سے نستعلیق کے حوالے سے چند کتابیں بھی خریدی...
  10. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    بریکنگ نیوز عماد نستعلیق میں ایک ہزار ترسیموں کی شمولت کچھ عرصہ پہلے اردو محفل پر ایم بلال نے "نستعلیق کی تیاری" نامی سلسلہ گفتگو آغاز کیااس سلسلہ گفتگو میں احباب نے بڑے زور و شور سے حصہ لیا اور چند ہی دن میں دھاگے نے اتنی ترقی کی کہ یہ کئی صفحات پر پھیل گیا اور احباب نے خوب دل کھول کر...
Top