Gulzar is funded by Google and released under the SIL Open Font Licence
گوگل نے اس فونٹ کی تیاری کے لیے فنڈنگ کی ہے۔یہ گوگل ڈاکس میں کافی عرصہ سے موجود ہے۔
اب یہ مہم شروع ہونا چاہئے کہ اس فونٹ کو اینڈرائڈ میں شامل کیا جائے جس طرح نوٹو نستعلیق او ائی ایس میں ہے۔گوگل نے اس فونٹ کی تیاری کے لیے فنڈنگ کی ہے۔
اوپر الف نظامی صاحب کی پوسٹ دیکھیں وہاں سے ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہےمجھے فونٹ کی لڑی نہیں مل رہی جہاں سے فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہے برایے کرم مدد فرمائے