1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

رابطہ نے 'ٹائپو گرافی اور خطاطی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 6, 2019

  1. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔
    اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
     
  2. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,147
    اینڈروئیڈ فونز میں روٹ کئے بغیر میرے خیال میں ممکن نہیں ہے۔ آئی فون میں پہلے سے نستعلیق فانٹ موجود ہے اس لئے وہاں ضرورت نہیں۔
    باقی تفصیل سعادت بتا سکتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آئی فون کی طرح اینڈروئیڈ میں بھی نستعلیق پہلے سے شامل ہو۔ یہ کیسے ممکن ہے؟
     
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    12,147
    فون بنانے والوں سے رابطہ کر کے شامل کروایا جا سکتا ہے۔ حکومتی سطح پر کام ہونا چاہئے۔
     
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,384
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت کوشش کی روٹ بھی نہیں ہورہا
     
    • غمناک غمناک × 1
  7. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,084
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اِس قسم کی چھیڑ چھاڑ کبھی کر کے نہیں دیکھی۔ مجھے ویسے بھی اینڈروئیڈ کا نوٹو نسخ عریبک ہی پسند ہے۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ناظم رضا مصباحی

    ناظم رضا مصباحی محفلین

    مراسلے:
    403
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Busy
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. رابطہ

    رابطہ محفلین

    مراسلے:
    348
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرے اوپو میں کام نہیں کر رہا
     
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر