موبائل

  1. ر

    موبائل بالخصوص اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ

    سمارٹ فون میں نستعلیق فونٹ نصب کرنے کا ایسا طریقہ درکار ہے جو روٹ کیے بغیر ہر موبائل کے لیے کار آمد ہو۔ اگر لڑی پہلے سے موجود ہے تو رہنمائی فرمائیں۔ نیز غلط زمرے میں ہونے اصلاح فرمائیں۔
  2. عباس رضا

    موبائل تو ٹھیک ہے؟

  3. اظہرعباس

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن)

    جوگاجوگ (کا نٹیکٹ) اور سنجوگ (کنکشن) عارف انیس ملک۔ ہم پانچوں دوست تقریباً دس سال بعد ملے. تین گھنٹے کی ملاقات میں آدھا گھنٹہ گپ شپ کی ہوگی. باقی وقت فیس بک چیک کرنے، واٹس ایپ کے پیغامات کی ترسیل اور چھان بین اور انٹ شنٹ کالوں کا جواب دینے اور اسی طرح کے 'ارجنٹ' مگر غیر ضروری کاموں میں صرف...
  4. فرقان احمد

    انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی معطلی!

    اکیسویں صدی میں شاید ہی انٹرنیٹ اور موبائل کے بغیر دنیا کے معاملات بحسن و خوبی چلائے جا سکیں۔ انٹرنیٹ کی افادیت مسلمہ ہے تاہم دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں اکثر اہم مواقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا جاتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف دھرنے یا جلسے جلوسوں کے دوران ایسا کیا جائے۔ پچھلے دنوں...
  5. عبدالقدیر 786

    اپنے کمپیوٹر پر انڈروئڈ کی اپلیکیشن اور سوفٹ وئیر گیمز چلائیں

    اپنے کمپیوٹر پر انڈروئڈ کی اپلیکیشن اور سوفٹ وئیر گیمز چلائیں
  6. عبدالقدیر 786

    اپنی سم کا نمبر معلوم کرنے کا طریقہ

    اپنی سم کا نمبر معلوم کرنے کا طریقہ
  7. محمد تابش صدیقی

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    آج نیٹ پر اپنے پہلے فون کی تصویر دیکھی تو سوچا کہ اس پر بھی ایک لڑی ہو جائے۔ اب تک آپ نے کون کون سے فون استعمال کئے ہیں؟ اگر ٹائم لائن اور تصاویر کے ساتھ بتا سکیں تو اور اچھی بات ہے۔ ذیل میں میری موبائل فون ٹائم لائن ہے۔ شروع کے موبائلز کا مہینہ غلط ہو سکتا ہے۔ کلر یہی رہے جو میں نے پوسٹ کیے...
  8. پردیسی

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن

    اپنے موبائل فون سے بہت آسانی سے اردو میں لکھیں ۔۔جدید ایڈیشن ویڈیو کو بڑا کر کے دیکھیں ۔۔۔ آپ کو سمجھنے میں آسانی رہے گی
  9. احمد علی خان

    کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون

    کاغذ کی طرح مڑ جانے والے اسمارٹ فون کو تیار کرنے کی کوشش سام سنگ سمیت کئی کمپنیاں کررہی ہیں مگر اب تک کامیاب نہیں ہوسکی ہیں۔ تاہم اب کینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے لچکدار اسمارٹ فون تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ریفلیکس نامی لچکدار اسمارٹ فون کو کینیڈا کی کوئنز یونیورسٹی نے تیار کیا ہے اور فی...
  10. حمیرا عدنان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہاں ہم اپلیکیشنز اور گیمیز کے بارے میں بات کریں گئے اور نئی نئی اپلیکیشنز جو آپ استعمال کرتے ہیں وہ سب کو بتائیں گے۔ محفل فورم پر تصاویر شئیر کرنے کے لیے میں Photobucket نام کی اپلیکیشن استعمال کرتی ہوں جو آپ کو پانچ جی بی تک فری سپیس دیتی ہے آپ کی تصاویر دیر تک محفوظ رہے گی جس سے آپ اپنی...
  11. محمداحمد

    موبائل سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی رابطہ ممکن

    اب موبائل سم اور انٹر نیٹ کے بغیر بھی اپنوں سے رابطہ ممکن آسٹن، ٹیکساس: ایک نئی ایپ نے اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو حیران کردیا ہے اور ’فائرچیٹ‘ ایپ کے ذریعے اسمارٹ فون پر میسج بھیجے اور وصول کیے جاسکتے ہیں لیکن اس کی خاص بات یہ ہے کہ میسجنگ کے لیے کسی وائی فائی نیٹ ورک اور سیل فون سروس کی...
  12. ساقی۔

    موبائل فون کی آنکھ سے

    پہلے تو آپ اس بات پر مسکرا لیں کہ مجھے فوٹو گرافی کی موٹائیوں کا بھی نہیں پتا ،باریکیاں تو رہیں ایک طرف۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ موضوع کا نام تو ایسے رکھا جیسے یہاں نایاب فوٹوز کے نظارے دیکھنے کو ملیں گے ،کوئی بات نہیں آپ کے سوچنے سے میرا کیا جاتا ہے ۔ ضرور سوچیں۔ میرے پاس سام سنگ S5360 موبائل...
  13. ابو یاسر

    موبائل کے لئے ویب سائٹ

    محترم قارئین! مجھے ایک ویب سائٹ کا موبائل ورژن بنانا ہے، میں نے اس سائٹ کو ایچ ٹی ایم ایل 4 اور سی ایس ایس 2 میں بنایا ہے جو کہ پی سی بیسڈ ویب سائٹ ہے ۔ موبائل کے لئے کیا کیا کرنا ہوگا اور کیسے بنے گا ؟ اسی طرح کہیں پر وڈتھ 320 پکسل بتائی جا رہی ہے اور کہیں 100 پرسنٹ۔ تو اگر کسی کو اس بارے میں...
  14. محمد شکیل عطاری

    نماز ٹائمنگز ایپلیکیشن برائے موبائل فونز

    اوقاتِ نماز اطلاقیہ برائے موبائل فونز یہ موبائل فونز کے لئے اوقاتِ نماز کے لئے اطلاقیہ ہے۔ یہ سینکڑوں ممالک کے ہزاروں شہروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ تمام J2ME (CLDC 1.1/MIDP.2.0) اینایبلڈ ڈیوائسز کے لئے سپورٹڈ ہے۔ http://dawateislami.net/namaz/mobile/download
  15. الکبیر

    Nokia 5130c-2 اور میرے مسائل

    آداب، میں نوکیا موبائل کوصرف کمپیوٹر سے ہی آپریٹ کرتا ہوں۔ اس کے لئے نوکیا پی سی سوئٹ انسٹال کیا ہوا ہے۔ جو پہلی دفعہ کال کرے، اس کا نمبر بعد میں تلاش کرنے کے لئے کال رجسٹری یا لاگ فائل وغیرہ کی آپشن موبائل سیٹ میں تو موجود ہے مگر سافٹ ویئر میں نہیں۔ اس کا کوئی حل ؟ اس کے کانٹیکٹس کسی ایرر کی...
  16. باسم

    نستعلیق اب موبائل میں بھی

    آج کرلپ نے موبائل سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ دکھانے کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔ نوکیا کے ‌E-51 سیٹ پر نفیس نستعلیق فونٹ کی کامیاب رینڈرنگ، سیمبین موبائل ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم کے ذریعے پنگو رینڈرنگ انجن کی ڈویلپمنٹ سے ممکن ہوئی ہے۔
  17. باسم

    جنگ اردو موبائل پورٹل

    روزنامہ جنگ نے اپنا اردو ویپ موبائل پورٹل بھی جاری کیا ہے mobile.jang.com.pk جس کی مدد سے قارئین موبائل پر اردو خبریں حاصل کرسکیں گے۔ یہ ورژن سب ڈومین پر سیٹ کیا گیا ہے جس کی مدد سے اس پورٹل تک رسائی آسان ہوگی
  18. یاسر عمران مرزا

    آئی فون بلیک بیری اور ایچ ٹی سی کے پاکٹ کمپیوٹرز کا بروشر

    السلام علیکم یہ میرا تیار کیا ہوا نیا بروشر ہے جو جلد ہی منظور ہونے کے بعد بہت سارے میگزینز میں اور بروشر کی صورت میں چھپنے والے ہے، کیا آپ کوئی رائے دے سکتے ہیں اسکے متعلق کہیں کوئی تبدیلی، رنگ، ڈیزائن، وغیرہ کی تو بتائیے گا، یہ عربی میں ہے اگر آپ کو عربی نہیں آتی توپڑھنے کی کوشش نہ کریں، بس...
  19. تنویرسعید

    موبائل

    موبائل دب گئی میری چیخ و پکار دنیا کے شور میں کاش موبائل ہوتا ہمارے بھی دور میں چھپ چھپ کے دنیا سے ملاقاتیں کرتے ہم دن رات پھر فون پہ باتیں کرتے ہم کرتے کرتے باتیں جو تیرے ہاتھ لگتے کانپنے باتیں نہ سہی تو میسج ہی کرتی ابا کے سامنے جیسے قید پنچھی ترستا ہے اپنی پرواز کو ایسے ترس...
Top