موبائل کے لئے ویب سائٹ

ابو یاسر

محفلین
محترم قارئین!
مجھے ایک ویب سائٹ کا موبائل ورژن بنانا ہے، میں نے اس سائٹ کو ایچ ٹی ایم ایل 4 اور سی ایس ایس 2 میں بنایا ہے جو کہ پی سی بیسڈ ویب سائٹ ہے ۔ موبائل کے لئے کیا کیا کرنا ہوگا اور کیسے بنے گا ؟
اسی طرح کہیں پر وڈتھ 320 پکسل بتائی جا رہی ہے اور کہیں 100 پرسنٹ۔
تو اگر کسی کو اس بارے میں معلومات ہوتو براہ کرم شیئر کریں
:idea:

والسلام
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک فکسڈ وڈتھ ہے جو 320 پکسل ہوگی۔ فلوٹنگ میں آپ فیصد بتا دیتے ہیں جو سکرین کی مناسب سے بدلتی رہے گی۔ تاہم موبائل پر کام کے لئے کچھ دیگر اراکین بہتر بتا سکتے ہیں :)
 
Top