غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,080
    بھیا نے منتر وغیرہ پڑھنے کب سے شروع کیے ہیں ۔۔۔! :) یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔! اللہ اللہ!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہ بعد دراصل یہ ہے کہ آج کل کراچی میں گرمی کا کافی زور ہے ،
    گرمی کی شدت سے اکثر بھیا کے منہ شریف اول فول نکل جاتا ہے جو کافی قابل تاثر ہوتا ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عرفان سعید اگر آپ جلد حاضر نہ ہوئے تو آپ کا شمار جنوں بھوتوں میں کیا جانے لگے گا۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    صرف جن یا صرف بھوت؟ کسی ایک کا انتخاب کیجیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,459
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    عرفان تو صرف چڑیل ہو سکتے ہیں وہ بھی جاپانی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    "دی رنگ" والی۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,459
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    چونکہ جاپانی کی بات ہو رہی ہے لہذا “رِنگ”۔
     
    • متفق متفق × 1
  11. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    تقریباً چار سال کی طویل غیر حاضری کے بعد بندہ حاضر ہے. ان شاءاللہ گاہے بگاہے محفل میں جھانک لیا کریں گے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    خوش آمدید
    امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,319
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر ہمیں منتر آتا تو بھیا کو مکھی بنا کر چھپکلی کو کھلا دیتے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • غمناک غمناک × 1
  18. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خیریت سے ہیں۔ فیس بک کے محاذ پر ایکٹو ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    1,941
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اور لاریب مرزا زیک بھائی کے سفرنامے میں نظر آئی تھیں۔ ہم تو صاحبہ کے مراسلوں کے لئے ترس کر ہی رہ گئے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر