غائب اراکین یا تائب اراکین

بھیا نے منتر وغیرہ پڑھنے کب سے شروع کیے ہیں ۔۔۔! :) یہ وقت بھی آنا تھا ۔۔۔! اللہ اللہ!
وہ بعد دراصل یہ ہے کہ آج کل کراچی میں گرمی کا کافی زور ہے ،
گرمی کی شدت سے اکثر بھیا کے منہ شریف اول فول نکل جاتا ہے جو کافی قابل تاثر ہوتا ہے ۔
 

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تقریباً چار سال کی طویل غیر حاضری کے بعد بندہ حاضر ہے. ان شاءاللہ گاہے بگاہے محفل میں جھانک لیا کریں گے

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
خوش آمدید
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
 
Top