عشق کی گلی

زیک نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2018

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بالکل بالکل میں ویسے تھوڑی کہہ رہا ہوں آپ کا علم بہت زیادہ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
    کہہ کر مٹی پائیں اور اپنی مرغیاں سنبھالیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اچھا
    گھما دیا منگنی، ناراض،کسی اور سے، بچے، راحت
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    وہ تو دل کو بہلانے کے لیے پال رکھے ہیں پہلے پہل بکریاں پال رکھی تھی لیکن ان کی میں میں سے تنگ آکر بیچ دیں
     
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    پہلے پہل میں ایسا ہی سوچتا تھا لیکن یاد بھی بڑی عجیب شے ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    شکر کریں کہ میں میں کرتی تھیں۔اگر تو تو کرتیں تو؟
     
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اب کیا جوگ لینے کا ارادہ ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  8. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    ہاں نا پھر تو بڑا مسئلہ ہوجاتا
     
  9. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    نہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اوہ
    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ٹائم لائن سمجھائیں تاکہ گُلِ یاسمیں کی کنفیوژن دور ہو۔ پہلے اس کی منگنی ہوئی۔ پھر آپ کو عشق ہوا۔ پھر وہ ناراض ہو گئی۔ ابھی شادی نہیں ہوئی۔ درست؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    مرغیوں سے عشق ہو گیا تو؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    توبہ ہے
    تو نہیں اور سہی اور سہی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    احتیاط سے۔ یہ نہ ہو کہ صوبے کی لڑکیاں ہی ختم ہو جائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    انھوں نے تو رہنا بھی وہیں ہے۔۔۔ پھر تو نیا روگ بھی نہ لگے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    درست لیکن مجھے منگنی کا معلوم نہیں تھا
     
    • غمناک غمناک × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ آئیندہ پہلے تفتیش کریں پھر عشق کریں
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اب اس میں میرا کیا قصور
     
    • متفق متفق × 1
  19. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    لیکن اس سے ایک فائدہ ہوتا ہے کہ بے وفائی کا الزام مجھ پر نہیں آئے گا
     
    • متفق متفق × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو آپ کا ٹارگٹ ہی عشق کرنا ہے۔۔۔ دکھ صدمہ آپ کو کوئی نہیں ہے، بس گنتی پوری ْْکر رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر