عشق کی گلی

زیک نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2018

  1. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    خیبر پختونخوا سرحد ہی کا نیا نام ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    منگنی تو منگنی ہوتی ہے نا۔
    زبردستی کی بھی ہوتی لیکن اے خان سے کس لئے ناراضگی چل رہی ہے۔
     
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    اس بے چاری کا بھی کوئی قصور نہیں
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    نثر لکھا کریں ایسے مواقع پر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اچھا ۔ بہت شکریہ
     
  7. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    لو جی اب بیچاری بھی ہو گئی
    کسی ایک بات پہ ٹکنا بھی ہے یا نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سارے محفوظ کر رکھے ہیں نا؟
    ایک دیوان تو چھپ ہی جائے گا یا ابھی کمی ہے کچھ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,495
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صوبہ سرحد، خیبر پختونخوا ایک ہی ہیں
     
    • زبردست زبردست × 1
  10. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    یہی کہ اپنے گھر والوں کو بھیج دیں میں والدین سے بات کروں گی اب بھلا جس کی منگنی ہوئی ہو تو میں کیسے والدین کو بھیجتا پھر والدین بھی میرے راضی کہتے کہ شادی ہی کرنی ہے تو کزن سے ورنہ نہیں اب میں پوری عمر کنوارہ تو نہیں رہ سکتا
     
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    نثر کے لئے اپنا دماغ استعمال ہوتا ہے جب کہ شعر تو کسی کا بھی اٹھا کر بندہ کاپی پیسٹ کر سکتا ہے۔
    ہے نا اے خان۔
     
    • متفق متفق × 1
  12. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت شکریہ سیما جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بالکل صحیح
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آئندہ نثر لکھوں گا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی آپ ہی کے لئے کہا گیا ہو گا۔
    جب کزن سے ہی شادی کرنی ہے تو اتنا سیاپا کاہے کو ڈالا ہوا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    عشق نے نکما کردیا ہے
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    دیکھا کیسی پکڑی اندر کی بات
     
    • متفق متفق × 1
  18. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,839
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    سوچا شاید کوئی معجزہ ہوجائے لیکن گھر والے بھی نا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہ تو غالب کو کیا تھا جو پہلے بھی آدمی تھے کام کے۔

    آپ کس کام کے َ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو معجزے کے انتظار میں کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک چپ تے سو سکھ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر