عشق کی گلی

زیک نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 20, 2018

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    پاکستانی ہیں شادی تو کزن ہی سے ہو گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    تو یہ محبوباؤں کی قطار اور دکھ کس کھاتے میں جائیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ترجمہ: وہ چھلانگ لگانا چاہتی تھی لیکن میں ڈر گیا
     
    • متفق متفق × 2
  4. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    میں بہت ہی قابل بچہ تھا سچ میں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    ان کے بھی کزن ہوں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  6. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کیونکہ میں نے بہتوں کو مرتے دیکھا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,827
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    زندگی میں تو یہ ہوتا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    کنویں میں یا چھت سے؟
     
  9. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    :(
    تو داستان ادھوری ہی رہے گی کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سچ میں قابل ہوتے تو اس عشق و عاشقی کو بس ایک ہی بار آزماتے
     
    • متفق متفق × 2
  11. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ تو ایسے کہہ رہے جیسے زندگی میں بس یہی باقی رہ گیا ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,938
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اے خان میری طرح مؤحد نہیں ہیں لہذا داستان تو تمام عمر چلے گی
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    آپ نے بس ایک پہ ہی پڑاؤ ڈال لیا۔۔ اللہ پاک اپنی رحمتیں نازل فرمائیں آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم
    ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
     
    • زبردست زبردست × 2
  15. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    چلیں ایک آدھ کی شکل تو مل گئی ایک دوسرے سے۔ لیکن جس طرح سے اے خان نے تھوک کے بھاؤ عشق فرمائے ہیں ہمیں تو کوئی ایسی مثال ہی یاد نہیں آ رہی جو دے سکیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    20,333
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صورت تو ایک ہی تھی دو گھر ہوئے تو کیا ہے
     
    • متفق متفق × 1
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    صرف دو پہ بھی کہاں رکے محترم
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    ویسے
    ہر محبت کا عنوان ہونا چاہیے
    تاکہ ہمیں علم ہوں break up کیسا ہوا
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    7,553
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    وہی تو ہم بھی کھوجنے کی کوشش میں ہیں تا کہ ترتیب وار تحریر کر کے عشقِ ناکام جیسا کچھ نام دے کر بھلائی کی جائے۔ تا کہ کوئی اور اے خان جنم نہ لے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,661
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    یعنی خوب ہوگی وہ تحریر جس سے عشق کرنے والے بھاگ جائیں. اوپر سے آپ کی تحریر کی معجز بیانی. اللہ اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر