عشق

  1. ا

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    عبد الرحمان بابا رحمۃ اللہ علیہ اپنے اشعار میں عشق کے حوالے سے کیا لکھتے ہیں: رحمان کو عشق میں آنکھیں نصیب ہوئیں۔ جو لوگ عاشق کو اندھا سمجھتے ہیں خدا انہیں خوار کرے۔ - تیرے عشق کے شہیدوں کی خاک کے بغیر سرخ لالہ کے پھول کسی اور مٹی میں نہیں کھلتے - اگر تجھے اعلیٰ مرتبے کی ضرورت ہے تو وہ عاشقی ہی...
  2. عشق بسمل

    میں آج بھی جاگتا ہوں

    میں آج بھی جاگتا ہو ہماری جاگتی راتوں کو نبھانے کے لئے میں خواب میں ہوں تمہارے کہی ٹوٹ نہ جاؤ سوچ کر جگاتا نہیں تمہیں تحریر عشق بسمل
  3. Khaaki

    تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

    خاکسار کا کوئی تعارف نہیں ہے بس اک ادنیٰ سا انسان ہوں جھنگ سے تعلق ہے گھر تعلیم احباب اور شاعری بس اتنی سی زندگی ہے اور درد بغیر کسی وجہ کے کوٹ کوٹ بھرا ہے کسی ساحر کا کمال لگتا ہے ورنہ یوں روز کون مرتا ہے
  4. Umar Lodhi

    نظم - چلو امید رکھتے ہیں

    احباب کی نذر میری ایک نظم---
  5. عرفان سعید

    عشق کا مقبرہ

    زیک کی شروع کردہ لڑی عشق کی گلی کو دیکھ کر میں نے سوچا کہ اس گلی کا اختتام جس مقبرے پر ہوتا ہے کیوں نہ اس پر بھی ایک لڑی شروع کی جائے۔ یہاں شادی شدہ خواتین و حضرات کی پرسوز صدائیں سنی جائیں گی۔ افادہ عام کے لیے آپ کو اجازت ہے کہ دل کھول کے اندر کا غبار نکالیں۔ گلے شکوے بھی کریں اور جہاں ربِ...
  6. زیک

    عشق کی گلی

    یہاں اے خان کا دکھڑا سنا جائے گا اور ان کے مسائل کے حل تجویز ہوں گے۔ شاید کہ اس لڑی کی بدولت مستقبل بعید میں ان کی شادی ہو جائے۔
  7. سید رافع

    عقیدت کی گرد : قسط ۱

    عقیدت کی گرد : قسط ۱ درس قیام حسین چھپی ہے اس کے تدبر میں معرفت کیسی کہ مصلحت کی جنوں سے مناسبت کیسی؟ ہوس کے ساتھ وفا کی مفاہمت کیسی؟ ستمگروں کے ستم سے مصالحت کیسی؟ انور مسعود کلام لکھنے والا چاہتا ہے کہ ٓپ ذرا سنبھل جائیں اور غور کریں کہ مصلحت کی جنوں سے کیا مناسبت۔ ہیں بھلا کیا ٓپ نے اس...
  8. Umar Lodhi

    عشق کی انتہا کیا ہے؟

    عشق وہ مرض ہے کہ اس مرض کی دوا بھی مرض میں رکھی گئی ہے۔ تڑپ اس کا حاصل اور آنسو اس کا اظہار ہیں۔ عشق میں بس خاموشی ہی خاموشی ہے۔ اس کا اظہار زبان کے سوا ہر ایک شے سے ہوتا ہے۔ عشق تو موت بھی ہے۔ یہ تو کربلا بھی ہے۔ یہ تو وہ سولی ہے جہاں ہر ہر عاشق سر کٹانے پر راضی ہے۔ یہ کیسا رستہ ہے؟ اس میں تو...
  9. محمد تابش صدیقی

    اقبال عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم

    عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِ دم بہ دم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخِ گل میں جس طرح بادِ سحر گاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم دل کی آزادی شہنشاہی ، شکم سامانِ موت فیصلہ تیرا...
  10. راحیل فاروق

    مسکرانا حرام کر دیجے

    تازہ بہ تازہ۔۔۔ شیخ جی، ایک کام کر دیجے آج حجت تمام کر دیجے عشق کا سدِ باب اور نہیں مسکرانا حرام کر دیجے
  11. غدیر زھرا

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    وجہ تسمیہ عشقہ ایک جڑی بوٹی ہے، وہ جس درخت پہ چڑھتی ہے اسے خشک کر دیتی ہے۔ اسی مماثلت کے پیش نظر اس کیفیت کو بھی عشق کا نام دیا گیا۔ کیونکہ یہ مرض بھی جس کو ہوتا ہے اسے خشک کر دیتا ہے۔ طب کی رو سے عشق مالیخولیا کی ایک قسم ہے۔ جس میں انسان ہمیشہ کسی محبوب اور پسندیدہ شئے کا تصور ہر وقت باندھے...
  12. عابد رضا

    بھٹکا مسافر

    عشق اور عاشقی کے درمیاں. کچھ آزاد رستے ہیں. اُن ہی آزاد رستوں کا. میں اک بھٹکا مسافر ہوں.
  13. بزم خیال

    عشقِ بیکراں

    اللہ کی محبت کا دم بھریں تو دو گھونٹ پانی حلق سے نیچے نہ اترے۔ قلب سنبھالے نہ سنبھلے۔سجدہ میں سر اترے تو عرش سے رحمتوں کی سوغات برسے۔ دروازے وکھڑکی پہ متوالے دستک سے محبت پانے کو محفل میں جھکتے عشقِ ہوا بن کر بے خود ہو جائیں۔دستکِ ہاتھ کا وہ جنون کبھی دستکِ ہوا کی ہمسری نہیں کر سکا۔نظروں کے...
  14. غدیر زھرا

    بابا بلھے شاہ عشق اساں نال کیہی کیتی، لوک مریندے تئنے

    دل دی ویدن کوئی نہ جانے، اندر دیس بگانے، جس نوں چاٹ امر دی ہووے، سوئی امر پچھانے، ایس عشق دی اوکھی گھاٹی، جو چڑھیا سو جانے ۔ عشق اساں نال کیہی کیتی، لوک مریندے تئنے ۔ آتش عشق فراق تیرے دی، پل وچ ساڑ وکھائیاں، ایس عشق دے ساڑے کولوں، جگ وچ دیاں دہائیاں، جس تن لگے سو تن جانے، دوجا کوئی نہ جانے ۔...
  15. ل

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ایسا بہت سنا ہے کہ عشق مجازی انسان کو عشق حقیقی کی طرف لے جاتا ہے۔ لیکن ایسا ہوتا کیسے ہے؟ یہ بڑا اہم اور میرے لئے بہت تجسس سے بھرا سوال رہا ہے۔ لیکن اس موضوع پر بات کرنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ پتا چلے کہ عشق ہوتا کیا ہے؟ میرے استاد محترم نے ایک مرتبہ ہمیں بتایا کہ " دل کے کسی چیز کی طرف...
  16. مہدی نقوی حجاز

    فرہنگِ عشق - از مہدی نقوی حجازؔ

    فرہنگِ عشق! عشق کرو، دنیا کی جھونپڑی عشق کے محاصرے میں ہے، بغیر عشق زندگانی وبال ہے، عشق میں دل باختگی کمال ہے، عشق بناتا ہے، عشق جلتا ہے، اس دنیا میں سب عشق کا ظہور ہے، آگ اس کا تپنا ہے، پانی اس کا بہنا ہے، مٹی اس کا ٹھہرنا ہے، ہوا اس کا پھڑکنا ہے، موت اس کا جھومنا ہے، دن اس کا جاگنا ہے،...
  17. حسیب نذیر گِل

    جنرل گائیڈز ...وقار خان

    عنوان بالا سے مراد ہر گز یہ نہیں کہ کوئی جنرل کسی سویلین کو گائیڈ کر رہا ہے ،نہ ہی کسی کو گائیڈڈ جمہوریت ایسا شرمناک یعنی نامناسب خیال ذہن میں لانے کی ضرورت ہے ، ناں ! بالکل نہیں ۔ جنرل گائیڈ ز سے مراد تو ”دروغ پبلشرز“ کی وہ گائیڈز اور ٹیسٹ پیپرز ہیں جو وہ سالہاسال سے طلباء و طالبات کے جنرل نالج...
  18. محمد علم اللہ

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔ محمد علم اللہ اصلاحی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...
  19. محمد بلال اعظم

    محبت اور عشق میں فرق

    آج حسیب نذیر گِل بھائی سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے ایک swedish proverb بھیجی تھی۔ جس پہ بات چلتے چلتے محبت اور عشق تک جا پہنچی۔ حسیب بھائی نے محبت اور عشق میں فرق پوچھا تھا تو میں نے سوچا کہ ان خالص، پاکیزہ اور ہوس سے بالاتر جذبوں کی تعریف بھلا کیونکر ممکن ہو سکتی ہے۔ ہر انسان ان کی تعریف اپنے...
  20. محمد بلال اعظم

    غالب حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد بارے آرام سے ہیں اہلِ جفا میرے بعد منصبِ شیفتگی کے کوئی قابل نہ رہا ہوئی معزولیِ انداز و ادا میرے بعد شمع بجھتی ہے تو اُس میں سے دھُواں اُٹھتا ہے شعلۂ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد خوں ہے دل خاک میں احوالِ بتاں پر یعنی اُن کے ناخن ہوئے محتاجِ حنا میرے بعد در...
Top