تعارف آؤ دیکھ آئیں آج خاکی کو۔وہ تو اب خاک میں پڑا ہوگا

Khaaki نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 15, 2019

  1. Khaaki

    Khaaki محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Suspicious
    خاکسار کا کوئی تعارف نہیں ہے بس اک ادنیٰ سا انسان ہوں جھنگ سے تعلق ہے گھر تعلیم احباب اور شاعری بس اتنی سی زندگی ہے اور درد بغیر کسی وجہ کے کوٹ کوٹ بھرا ہے

    کسی ساحر کا کمال لگتا ہے
    ورنہ یوں روز کون مرتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    خوش آمدید خاکی۔

    کیا پڑھ رہے ہیں؟
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محفل میں خوش آمدید ۔
     
  4. Khaaki

    Khaaki محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Suspicious
    جی کالجی سٹوڈنٹ ہوں فرسٹ ائیر میں
     
  5. Khaaki

    Khaaki محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Suspicious
    جزاک اللہ
     
  6. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    خاکی بھائی محفل اردو میں خوش آمدید
     
  7. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    تو علاج کروالیں :)
     
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    35,533
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Drunk
    ہو سکتا ہے پیراسٹامول سے ہی کام چل جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. Khaaki

    Khaaki محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Suspicious
    علاج کرنے سے بیماری پالنا اچھا لگا
     
  10. Khaaki

    Khaaki محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Suspicious
    نہیں اس سے تو سر درد بھی نہیں ٹھیک ہوا جاتا
     
  11. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    4,353
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Persnickety
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    1,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محفل میں خوش آمدید
     
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    24,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    1,676
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    خوش آمدید خاکی بھائی
     
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,645
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔:)
     

اس صفحے کی تشہیر