عشق کی گلی

اے خان

محفلین
سیدھی سی بات ہے۔۔۔ منگنی سے پہلے ہوئی ہوتی تو منگنی ہونی نہیں تھی۔
ہمارا اندازا ہے کہ بعد میں ہوئی ہو گی اے خان کی مرغیوں اور بطخوں کی وجہ سے۔
وہ تو دل کو بہلانے کے لیے پال رکھے ہیں پہلے پہل بکریاں پال رکھی تھی لیکن ان کی میں میں سے تنگ آکر بیچ دیں
 
Top