دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 26, 2019

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آج چھ دن کی غیر حاضری پر فکرمند ہوکر نقیبی بھائی کو فون کیا تو پتہ چلا کہ پاؤں مڑ جانے کے باعث پاؤں میں فریکچر ہوگیا ہے۔ پلستر لگادیا گیا ہے اور بھائی گھر پر آرام فرمارہے ہیں۔ کچھ دن نیٹ سے اور ان کی محبوب اردو محفل سے دوری رہے گی۔ تمام محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
     
    • غمناک غمناک × 18
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. فرحان محمد خان

    فرحان محمد خان محفلین

    مراسلے:
    2,109
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheeky
    اللہ پاک آسانیاں پیدا کرے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اللہ تعالیٰ شفایاب فرمائے آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    یہ جان کر دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ پاک عدنان بھیا کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  5. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    200
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Volatile
    اللہ رب العزت شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  6. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اوہو۔
    اللہ تعالیٰ جلد از جلد مکمل شفایابی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    محمد عدنان اکبری نقیبی کی تندرستی کے لئے نیک خواہشات۔

    ساتھ ہی ان سے درخواست ہے کہ موقع غنیمت جانیں اور پیر کی بجائے ہاتھوں سے محفل استعمال کرنا سیکھ لیں تاکہ ان کی یہاں جلد واپسی ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللّٰہ تعالٰی ہمارے پیارے بڑے بھیّا کو جلد از جلد صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں اور ہر قسم کے حادثات سے محفوظ فرمائیں، آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ جی جلد از جلد صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین

    آہاں۔
    پچھلے سال تو آپ بھی سائیکل شریف سے 'ڈِگے' تھے۔ موقع غنیمت کو پھر کیا جانا تھا؟ ذرا شراکت ہو جائے۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 27, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,548
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ تعالی تعالی شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,399
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    میں نے تو موقع غنیمت جانتے ہوئے نئی سائیکل خریدی تھی حالانکہ پچھلی بھی ٹھیک تھی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,426
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    نقیبی صاحب کی پریشانی اور تکلیف سے افسوس ہوا، اللہ تعالیٰ جلد شفا دیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  13. رانا

    رانا محفلین

    مراسلے:
    2,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ تعالیٰ جلد کامل شفا عطا فرماے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالی صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  15. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,453
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ تعالیٰ عدنان بھائی کو کامل صحت عطا فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  16. عاطف ملک

    عاطف ملک محفلین

    مراسلے:
    1,076
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اللہ عدنان بھائی کو جلد اور مکمل صحت یابی عطا فرمائے، آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  17. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,798
    موڈ:
    Asleep
    اللہ تعالی صحت عطا فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    اللہ کریم آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    منگل کو دوبارہ ڈاکٹر صاحب نے اپنے کلینک پر معائنے کی غرض سے ہمیں مدعو کیا ہے۔اگر پاؤں کی صورت حال بہتر ہوئی تو پلاستر کو پاؤں سے جدائی کا غم سہنا پڑے گا۔
    آپ سب احباب کی محبتوں کے ہم ہمیشہ قرض دار رہے گے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہمیں اس غم پر خوشی ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  20. الشفاء

    الشفاء محفلین

    مراسلے:
    2,649
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    لا باس طہور ان شاءاللہ۔ اللہ عزوجل عدنان بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔۔۔آمین۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر