دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

محمد خلیل الرحمٰن نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 26, 2019

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پاؤں بھاری ہونے کی نوید بھی خوب سُنائی آپ نے
    کے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    م = محمد
    ع = عدنان
    ا = اکبر
    ن = نقیبی

    عدنان بھائی کا پورا نام لکھتے ہوئے میرے قلم کا سانس پھول جاتا تھا سو اُن کی اجازت سے ان کے نام کا یہ ایکرونِم بنادیا تھا ۔ :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم محفلین
    آپ سب کیسے ہیں۔
    ہم آپ سب محفلین کی خیر و عافیت کے لیے دعاگو ہیں۔
    منگل کو ڈاکٹر صاحب نے معائنے کے بعد پلاستر کی مدت میں مزید دو ہفتے کا اضافہ کرتے ہوئے ہمیں آرام کرنے کا کہا ہے۔
    12 نومبر کو معائنے کی غرض سے ہمیں اپنے کلینک طلب فرمایا ہے۔آئندہ معائنے کے بعد پلاستر کی قسمت کا فیصلہ کیا جائے گا۔
    آپ سے احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
    جزاک اللّٰہ خیرا اجر کثیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. آصف اثر

    آصف اثر محفلین

    مراسلے:
    2,933
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    جان کر دکھ ہوا۔
    اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    2,215
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Amused
    اللہ پاک صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    203
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Volatile
    اللہ پاک آپ کو جلد از جلد اپنے پیروں پر کھڑا کرے، پہلے کی طرح۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت برادرم عدنان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ سب احباب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اللہ رب العزت اپنے حبیب صلی اللہ علیہِ وآلہِ وسلم کے صدقے عدنان بھائی کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2

اس صفحے کی تشہیر