تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ہے۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما ئے اور جنت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین​
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے - بزرگوں کا سایہ اُٹھ جائے تو دھوپ کڑی ہوجاتی ہے- اللہ تعالٰی ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے اور اُن کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق اورہمت عطافرمائے​
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top