تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت میں جگہ عطا فرمائے
دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب صائمہ شاہ اور اس کے گھر والوں کے لیے دعا گو ہیں
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
حق تعالی مرحوم کے ساتھ آسانی بھرا معاملہ فرماتے مغفرت اور بلند درجات سے نوازے آمین
بہت دعائیں
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وارزقہ جنت الفردوس برحمتک یا ارحم الراحمین
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اونچے درجات کرے۔ ہر عذاب معاف فرمائے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے،اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!
 

صائمہ شاہ

محفلین
موت ایک حقیقت ہے اور اس سے انکار ممکن نہیں۔ جانے والوں سے پیدا ہوئے خلا کبھی پر نہیں ہوتے۔ آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ۔ اللہ پاک ان کے ساتھ عفو و درگزر کے معاملات کرے۔ اور ان کی منازل کو آسان کرے۔ آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top