تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نیرنگ خیال

لائبریرین
صائمہ شاہ کے سسر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے.
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور مرحوم کے ساتھ کرم کے معاملات فرما کر جنت میں بلند مقام عطا فرمائے۔ آمین

اس غم کی گھڑی میں ہم صائمہ شاہ اور اس کے گھر والوں کے لیے دعا گو ہیں. اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو صبر اور ہمت سے کام لینے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 
آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون​
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔​
آمین ثم آمین​
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top