مبارکباد شاکربھیا کو سا لگرہ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج میرے سب سے بڑے بھیا کی سالگر ہ ہے تو میری طرف سے انکو بہت بہت مبارک ہو
:)
بھیا کے نام۔۔۔۔
دعا کی

صورت میں اسکی خاطر
میرے لبوں سے جو لفظ نکلیں
میری آ نکھوں جو اشک نکلیں
انہی کے بدلے میں اے خدا
تو جب بھی اسکا نصیب لکھنا
عروج لکھنا کمال لکھنا
کبھی نا حرفِ سوال لکھنا
خوشیا لکھنا اور اسکی عمر دراز لکھنا۔۔آمین۔۔
میری دعا ہے اللہ آپ کو خوشیو ں او ر کامیابیوں سے بھر ے دن دیکھنا نصیب فر مائیں۔۔ آمین۔۔
:birthday::birthday::birthday::birthday:
 

فہیم

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی


birthday006.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔

اور ناعمہ کا بھی شکریہ یہ یہ دھاگہ کھولا۔
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو شاکر سالگرہ، اللہ کرے کہ تم زندگی میں دین و ایمان کے ساتھ دین و دنیا کی تمام نعمتیں سمیٹو۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

شاکربھائی، آپ کوسالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کوکامیابیاں اورکامرانیاں عطاء فرمائے(آمین ثم آمین)


والسلام
جاویداقبال
 

دوست

محفلین
بڑی مہربانی جی آپ سب احباب کی۔
ہمارے خاموش رہنے کی وجہ غم روزگار اور غم دنیا ہے۔ اب چنگاریاں ہی رہ گئیں ورنہ کبھی آتش جوان تھا۔
 
Top