سیما علی
لائبریرین
آمین الہی آمینہو سکے تو ان کی مصروفیات ضرور بتائیے گا۔
اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ان کی طرف سے ہر دکھ، ہر آزمائش سے پناہ دے۔ آمین!

اب آپ کو سمجھ آ گیا ہو گا کہ محفل کا بند ہونا کیوں ضروری ہے 🤪
اس کیفیت کے لیے ایک اقتباس تو لیا ہوتابھئی مریم ۔