جاسمن

لائبریرین
اللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔ آمین!
ساڑھے بارہ بجے کئی دھماکوں کی آوازوں سے آنکھ کھلی۔ میں نے کہا کہ بجلی گری ہے شاید۔ ایمی کہتی کہ مما یہ تو لگتا ہے کہ بم گرے ہیں۔ اب تصدیق ہو گئی ہے۔
اللہ اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ آمین!
 
محمد عبدالرؤوف

اللّٰہ پاک سب کو محفوظ رکھے
 
جیہ

لائبریرین
اللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔ آمین!
ساڑھے بارہ بجے کئی دھماکوں کی آوازوں سے آنکھ کھلی۔ میں نے کہا کہ بجلی گری ہے شاید۔ ایمی کہتی کہ مما یہ تو لگتا ہے کہ بم گرے ہیں۔ اب تصدیق ہو گئی ہے۔
اللہ اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ آمین!

اللہ تعالیٰ آپ اور ہم سب کو امان میں رکھے آمین
 
جاسمن

لائبریرین
کبھی نیو کیمپس کے شاپنگ سینٹر میں کتابوں کی دکان سے اسے خریدا تھا۔ اس یاد کو میں نے کتنا سنبھال کے رکھا ہے۔ اب اس میں پھول سجا کے کمرے میں رکھتی ہوں تو یہ یاد، پھول، اور خوشبو تینوں بہت بھاتے ہیں۔
IMG-20250510-080612-MP-1.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ دوسری کلاس میں ہیں۔ ہمیں خوب مصروف رکھتے ہیں۔ 😀
ہو سکے تو ان کی مصروفیات ضرور بتائیے گا۔ :)
اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ان کی طرف سے ہر دکھ، ہر آزمائش سے پناہ دے۔ آمین!
 
Top