نیرنگ خیال
لائبریرین
کاش یہ مہمان میزبان بنتے۔۔۔اراکین تین اور مہمان 780
کاش یہ مہمان، اراکین بنتے!
کاش یہ مہمان میزبان بنتے۔۔۔اراکین تین اور مہمان 780
کاش یہ مہمان، اراکین بنتے!
غالبا شعور کے نزدیک تخیل حقیقت سے زیادہ مسرور و مسحور کن ہے۔غیر موجود کو موجود پر ترجیح دیتے ہیں
اللّٰہ پاک سب کو محفوظ رکھےاللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔ آمین!
ساڑھے بارہ بجے کئی دھماکوں کی آوازوں سے آنکھ کھلی۔ میں نے کہا کہ بجلی گری ہے شاید۔ ایمی کہتی کہ مما یہ تو لگتا ہے کہ بم گرے ہیں۔ اب تصدیق ہو گئی ہے۔
اللہ اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ آمین!
اردو محفل میں یہ بھی روزمرہ کی بات سمجھی جاتی ہےساڑھے بارہ بجے کئی دھماکوں کی آوازوں سے آنکھ کھلی۔
یعنی محفل کی ضرورت آپ کو نہیں رہی کہ مراسلہ ، جواب مراسلہ پہلے ہی معلوم ہے۔ 😀میں جب ادھر یہ مراسلہ لکھ رہی تھی تو یہی سوچ رہی تھی زیک کی طرف سے یہی بات آئے گی۔
حق ہا!
پروردگار کے حضور دعا ہے اس ملک پر اپنا رحم فرمائے یہ ہے تو ہم ہیں ۔آمینللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔ آمین!
اللّٰہ پاک سب کو محفوظ رکھے
اللہ پاک اپنا رحم فرمائے۔ آمین!
ساڑھے بارہ بجے کئی دھماکوں کی آوازوں سے آنکھ کھلی۔ میں نے کہا کہ بجلی گری ہے شاید۔ ایمی کہتی کہ مما یہ تو لگتا ہے کہ بم گرے ہیں۔ اب تصدیق ہو گئی ہے۔
اللہ اپنا خاص لطف و کرم فرمائے۔ آمین!
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ آپ اور ہم سب کو امان میں رکھے آمین