ہو سکے تو ان کی مصروفیات ضرور بتائیے گا۔ :) اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ان کی طرف سے ہر دکھ، ہر آزمائش سے پناہ دے۔ آمین! آمین الہی آمین