حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
جی یہاں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھی چھٹی تھی، مڈ سمر ڈے کی وجہ سے لمبا ویک اینڈ تھا۔ لیکن یہاں‌ حاضری لگنا ضروری ہے :(
بےبی ہاتھی
 

پاکستانی

محفلین
اتوار کی چھٹی نہیں ہوتی تو میری حاضری لگا دیں اگر ہوتی ہے تو بھی لگا دیں ۔۔۔۔ حاضر جو ہو گیا ہوں
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔میں آتی تو روز ہوں لیکن حاضری لگانے پہلی دفعہ آئی ہوں تو آپ لوگ میرے پچھلے دنوں کی بھی حاضری لگا دیں۔۔پلیز۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
غیر حاضریاں نہیں کرنی چاہئیں نہیں تو امتحانوں پر اثر پڑے گا۔ اور سارا کا آج سے نیا داخلہ کر لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری لگا لیں آدھے دن کی،

(آج تو سکول ہی بند رہا، شاید کوئی مرمت چل رہی تھی)
 

شمشاد

لائبریرین
مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے، کل سے باقاعدہ حاضری ہو گی۔
اب غیر حاضر نہیں ہونا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی لائبریری سے آن لائن ہوا تھا مگر سکول کی مرمت چل رہی تھی۔ پتہ نہیں پولیس والے کر رہے تھے کہ مزدور؟ :wink:
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اگر سب طالبعلم آ گئے ہیں تو کلاس شروع کریں۔
نہیں پہلے یہ بتاؤ کل کون کون غیر حاضر تھا، اپنی اپنی سیٹوں پر کھڑے ہو جائیں، اور جو جو آج غیر حاضر ہیں وہ اپنی اپنی سیٹوں پر مرغا بن جائیں۔
:wink: :wink:
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اگر سب طالبعلم آ گئے ہیں تو کلاس شروع کریں۔
نہیں پہلے یہ بتاؤ کل کون کون غیر حاضر تھا، اپنی اپنی سیٹوں پر کھڑے ہو جائیں، اور جو جو آج غیر حاضر ہیں وہ اپنی اپنی سیٹوں پر مرغا بن جائیں۔
:wink: :wink:

جوجو یعنی مجھ کہ کیوں مرغا بنارہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
اسکول کے رجسٹر میں تمہارا نام جیہ لکھا ہوا ہے۔

اب استادِ محترم تمیں جوجو کہتے ہیں یا کوئی اور تمہیں جُوجُو کہتا ہے، اسکول والے تمہارے سارے نام تو لکھنے سے رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top