حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
کون تھا بھئ ہماری جوجو کوجانے نہیں دے رہا تھا۔ ماشٹر جی جلدی سے میری حاضری لگاؤ میں پکڑوں کون ہے وہ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد تو بھاگ لئے۔ صرف قیصرانی حاضر ہیں۔ پولس والوں کی طرح کیا ان کو ہی پکڑ لاؤں؟ کہاں بھاگ رہے ہو قیصرانی۔ کیا کہا، تم منصور ہو؟ میں نہیں جانتا، تم ہاتھی گھوڑے جو بھی ہو، چلو تھانے۔۔ابھی تو تم ہی شمشاد ہو۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاہاہا ۔ وہ لطیفہ یاد دلایا استاد محترم نے ۔ ایک آدمی نے اپنے جن دوست سے کہا کہ فلاں قصاب نے مجھے اچھا گوشت نہیں دیا ۔ تم اس کو ماردو

جنّ نے واپس آکر کہاں کہ قصائ کے ہاتھ میں چھری ہے۔۔ کہو تو اس کے ہمسائے حلوائ کو ماردوں؟

تو آپ بھی قیصرانی کو پکڑ ہی دیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ
پتہ نہیں استادِ محترم کو پسند بھی آیا کہ نہیں۔

خیر کب سے یہاں بیٹھی ہوں اب تو کوئ چھٹی دے
 

شمشاد

لائبریرین
اسکول تو 2 بجے کا بند ہو گیا، اب کیا یہاں کی صفائی ستھرائی کے لیے بیٹھی ہو :wink:

صبح 8 بجے پھر آ جانا۔
 

الف عین

لائبریرین
لو ابھی میں حاضری لگانے آیا تو نہ ماشٹر نہ اشٹوڈینٹ۔ گھنٹی بجا کر خود ہی چھٹّی بھی کر دی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top