حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
(ساری جماعت استاد صاحب کو با جماعت کہتی ہے) وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
ایک بات ہمیشہ یاد رکھے میں جب بھی کلاس میں آؤں سب کو کھڑا دیکھوں :p ادب سے اٹھنا جوتیاں مارنے نہیں اٹھنا :p

آج مجھے سب بچے ایک سوال کا جواب دیے :p

ایک بوتر اڑتا جا رہا ہے اور اس نے انڈہ دینا ہے تو وہ کیا کریں گا ،جبکہ وہ بہت بلندی پر اڑ رہا ہے :? ؟
 

جیہ

لائبریرین
ماشٹرمیں جواب دوں؟
“ بوتر“ کو پیمپر پہنادو۔۔۔۔ ہاہاہا

اوئی۔۔۔۔ اتنے زور سے تو نا مارو
 
میں چند غیر حاضر رہا ہوں ، پراکسی لگتی رہی ہے نہ ، چپ کر کے پچھلی سیٹوں پر ہو لیا ہوں ، کوئی بولے نہ اب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے آج دیر ہو گئی ہے، وہ کیا ہے جی کہ آج ٹانگہ پنچر ہو گیا تھا۔
لیکن میری حاضری لگا لیں۔
 

زیک

مسافر
شمشاد: لیٹ آنے پر تو حاضری نہیں لگے گی۔

میری حاضری لگنی چاہیئے کہ میں بہت جلدی ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میرا کیا قصور ہے جی میں تو وقت پر ہی آیا تھا لیکن راستے میں ٹانگہ پنچر ہو گیا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
میری بھی حاضری لگا دیں جلدی سے تاکہ میں بھاگ سکوں‌
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
آپ کی حاضری لگادی ہے
میں نے بھی اپنی لگا دی ہے :p
مگر آپی جیہ نے ابھی تک نہیں لگوائی لگتا ہے ان کا نام خارج کرنا پڑے گا :p :p :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
کل کا کام چیک کروائیں اور کل والا سبق بھی سنائیں، پھر جا سکتی ہیں۔

چلو بیٹھو ادھر کونے میں ابھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top