حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بالکل وہی مطلب ہے، میں خود اپنی بیٹی کو “ سو جاؤ نہیں تو جُوجُو آ جائے گا“ کہہ کر ڈراتا رہا ہوں۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین

الف عین

لائبریرین
زکریا تم ہی حاضری لگا دو میری بھی۔ اور تو کوئ ہے نہیں۔ ماشٹر جی تو خود آتے ہی کم ہیں۔ سرکاری سکول لگتا ہے یہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ طالبعلموں نے گرمیوں کی چھٹیاں سمجھ کر خود ہی ناغے کرنا شروع کیا ہوا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج صبح سے نکسیر نے زور پکڑا ہوا تھا، اسی لیے میں سکول بھی نہیں جا سکا۔ درجہ حرارت ویسے ابھی 16 ڈگری ہے اور آج گیارہواں دن ہے اور بارش مسلسل وقفے وقفے سے چل رہی ہے :) ماشاء اللہ
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
اسکول سے چھٹی کے لیے نکسیر کا بہانہ نہیں چلے گا، میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کرنا ہو گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اس سکول میں‌تو حاضر ہوں۔ میں‌ یہاں‌ فن لینڈ والے سکول کی بات کر رہا ہوں
بےبی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top