حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
جویریہ مسعود نے کہا:
نہیں جی ۔ یہ ماشٹر جی نہیں یہ تو منیٹر ہے۔
اور بیمار ہونا نہیں چاہتی، اسی وجہ سے تو اب تک یہاں ہوں
جیہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
بیمار ہو جاؤ تو کوئی بڑی بات نہیں ہے
دو گولی میگنوپیرال کی کھالینا سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
ڈرنا نہیں ہے میری طرف سے بھی انجوائے کرنا ۔۔۔۔۔

خود تو ڈر کے مارے اپنی ماما کے پاس بھاگ گئے ہیں بلکہ اُڑ کے چلے گئے ہیں اور دوسروں کو کہہ رہے ہیں کہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں، یہ کیا بات ہوئی؟
 
فریب

محفلین
جی ہیں تو سہی مگر میں مصروف تھا اس لیے کلاس لینے نہیں‌آ سکا میرا داخلہ تو نہیں رکے گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
ماشٹر جی میرا نام خارج کردیں۔ میں ایک اور اچھے سکول میں دخلہ لے لیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
وہ اچھا اسکول نہیں ہے، اسی اسکول کی برانچ ہے اور انگلش میڈیم ہے۔ فیس بھی بہت زیادہ ہے۔
(ہم اپنے اسکول کے نالائق طالبعلموں کو یہاں سے خارج کر کے وہاں داخل کرتے ہوتے ہیں)۔
:wink:
 
جیہ

لائبریرین
ماشٹر جی میں تو بھاھ آئی اس سکول سے۔ وہاں تو نہ استادِ محترم ہوتے ہیں اور نا ہی کوئی شمشاد بھائی۔

ویسے ماشٹر جی ۔ یہ ممتاز کون ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
ماشٹر جی میں تو بھاھ آئی اس سکول سے۔ وہاں تو نہ استادِ محترم ہوتے ہیں اور نا ہی کوئی شمشاد بھائی۔

ویسے ماشٹر جی ۔ یہ ممتاز کون ہے؟

ممتاز میرے بڑے بھائی کا نام ہے، اب آئی سمجھ۔

اور تم پھر بھاگنے لگ گئی۔
 
جیہ

لائبریرین
مگر کل ہی میں نے ایک فلم دیکھی اس میں ہیروئن کا نام ممتاز تھا۔ جو لہک لہک کر گا رہی تھی۔۔۔

بندیا چمکی گی
 
ظفری

لائبریرین
پہلے تو میں اپنی تین دن کی غیر حاضری کی درخواست دے دوں ۔ اُستاد جی دیکھ لیں اس پر کونسلر نے بھی دستخط کیئے ہیں کہ میری طبعیت ناساز تھی ۔ :wink:
شمشاد بھی ویسے یہ ممتاز بھی کچھ جچ نہیں رہا ایسا لگتا ہے کہ ہم شمشاد بھائی سے نہیں کسی ممتاز سے مخاطب ہیں ۔۔۔ کوئی اور ہے متبادل عہدہ سوچیں ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
مگر کل ہی میں نے ایک فلم دیکھی اس میں ہیروئن کا نام ممتاز تھا۔ جو لہک لہک کر گا رہی تھی۔۔۔

بندیا چمکی گی

اتنی پرانی فلم، ہاں بھئی ظاہر ہے اپنی عمر کے حساب سے ہی دیکھو گی۔

ویسے اپنے زمانے میں وہ واقعی “ ممتاز “ تھی، اب تو بڈھی ہو گئی ہوئی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
پہلے تو میں اپنی تین دن کی غیر حاضری کی درخواست دے دوں ۔ اُستاد جی دیکھ لیں اس پر کونسلر نے بھی دستخط کیئے ہیں کہ میری طبعیت ناساز تھی ۔ :wink:
شمشاد بھی ویسے یہ ممتاز بھی کچھ جچ نہیں رہا ایسا لگتا ہے کہ ہم شمشاد بھائی سے نہیں کسی ممتاز سے مخاطب ہیں ۔۔۔ کوئی اور ہے متبادل عہدہ سوچیں ۔ :)

اس دفعہ تو آپ کی درخواست منظور کر لیتے ہیں، اگلی دفعہ کونسلر کے نہیں ناظم کے دستخط چاہیں۔

یہاں ‘ممتاز‘ اعلٰی کے معنوں میں ہے۔

چلیں آپ بھی کوئی مشورہ دیں۔ میں نے تو مبتدی، محسن، مشاق اور ماہر کو مدِنظر رکھ کر ممتاز کا مشورہ دیا تھا۔
 
شمشاد

لائبریرین
1000 سے 9999 تک خاصا فاصلہ ہے، میرے خیال میں 1000 سے 4999 تک ماہر اور 5000 سے 9999 تک منفرد کا عہدہ منظور کر لیا جائے۔
 
فریب

محفلین
ممتاز عربی میں‌بہت ہی اعلٰی کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اس لیے 10000 سے اوپر یہی درست رہے گا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top