حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں لگاتے، یہ ماشٹر ماشٹر ماشٹر کیا ہوتا ہے؟

سیدھی طرح سے ماسٹر جی نہیں کہہ سکتی؟
 
جیہ

لائبریرین
اہو ماشٹر جی۔ ناراض نہ ہو۔۔ وہ کیا ہے کہ لیٹ ھوگئی تھی ، بھاگم بھاگ آگئی اس سے پہلے کہ حاضری کا رجسٹر بند ہو جائے
 
شمشاد

لائبریرین
رات کو دیر تک کمپوٹر کے آگے مت بیٹھا کرو، جلد سویا کرو اور جلد اٹھا کرو۔ ہاں ادھر بھاگنے کا کیا فائدہ؟ بھاگنا ہی ہے تو اولمپک میں بھاگو، سارک میں بھاگو، کوئی تغمہ بھی ملے :wink:
 
جیہ

لائبریرین
ارے میں بھاگنے والوں میں سے نہیں۔ ماشٹر جی ۔۔ چاہے اولمپک ہو یا گھر۔۔۔ :lol:
 
جیہ

لائبریرین
تو سکول مدرسہ آنا تو ضروری ہے نا ماشٹر جی
ورنہ آپ ہی ناراج ہوتے مجھ بیچاری پر
 
تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
رات کو دیر تک کمپوٹر کے آگے مت بیٹھا کرو، جلد سویا کرو اور جلد اٹھا کرو۔ ہاں ادھر بھاگنے کا کیا فائدہ؟ بھاگنا ہی ہے تو اولمپک میں بھاگو، سارک میں بھاگو، کوئی تغمہ بھی ملے :wink:
اگر صرف بھاگنے پر تمغہ دیتے ہیں تو میرا نام بجھوا دیں ۔۔۔۔ 8)
 
جیہ

لائبریرین
ماشٹر جی ماشٹر جی ماشٹر جی ماشٹر جی
جلدی سے مجھے اجازت دیں۔ زوروں کی بارش شروع ہو چکی ہے اور مجھے جاکر بارش میں چہل قدمی کرنی ہے۔
جی تو کرتا ہے کہ خوب نہاؤں بارش میں مگر بابا منع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں بیمار ہوجاؤگی۔:)
 
الف عین

لائبریرین
بارش میں کیوں بھیگنا چاہتی ہو؟ سمجھ گیا تاکہ بیمار ہو جاؤ تو سکول سے چھٹی ملے۔
یہ والے ماشٹر جی بھی بہت سخت لگتے ہیں۔
 
جیہ

لائبریرین
نہیں جی ۔ یہ ماشٹر جی نہیں یہ تو منیٹر ہے۔
اور بیمار ہونا نہیں چاہتی، اسی وجہ سے تو اب تک یہاں ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
تو سکول مدرسہ آنا تو ضروری ہے نا ماشٹر جی
ورنہ آپ ہی ناراج ہوتے مجھ بیچاری پر

جروری ہے بالکل جروری ہے، لیکن بھاگ بھاگ کے مت آؤ، آرام آرام سے چل کر آؤ، جیسے دوسرے بچے آتے ہیں۔
 
تیلے شاہ

محفلین
جویریہ مسعود نے کہا:
نہیں جی ۔ یہ ماشٹر جی نہیں یہ تو منیٹر ہے۔
اور بیمار ہونا نہیں چاہتی، اسی وجہ سے تو اب تک یہاں ہوں
جیہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
بیمار ہو جاؤ تو کوئی بڑی بات نہیں ہے
دو گولی میگنوپیرال کی کھالینا سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
ڈرنا نہیں ہے میری طرف سے بھی انجوائے کرنا ۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
تیلے شاہ نے کہا:
شمشاد نے کہا:
رات کو دیر تک کمپوٹر کے آگے مت بیٹھا کرو، جلد سویا کرو اور جلد اٹھا کرو۔ ہاں ادھر بھاگنے کا کیا فائدہ؟ بھاگنا ہی ہے تو اولمپک میں بھاگو، سارک میں بھاگو، کوئی تغمہ بھی ملے :wink:
اگر صرف بھاگنے پر تمغہ دیتے ہیں تو میرا نام بجھوا دیں ۔۔۔۔ 8)

پہلی بات یہ کہ یہ لفظ “ تمغہ “ نہیں “ تغمہ “ ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ تغمہ بھاگنے والوں کو ملتا ہے، بھگوڑوں کو نہیں۔
:wink: :wink: :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
جویریہ مسعود نے کہا:
ماشٹر جی ماشٹر جی ماشٹر جی ماشٹر جی
جلدی سے مجھے اجازت دیں۔ زوروں کی بارش شروع ہو چکی ہے اور مجھے جاکر بارش میں چہل قدمی کرنی ہے۔
جی تو کرتا ہے کہ خوب نہاؤں بارش میں مگر بابا منع کرتے ہیں۔ کہتے ہیں بیمار ہوجاؤگی۔:)

بابا صحیح منع کرتے ہیں۔ تم تو بیمار ہو کر لیٹ جاؤ گی تو کھانا کون بنائے گا؟
(اور کرو بارش کا ذکر)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top