حاضری لگائیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ غلام کب سے سکول کے معاملات میں دخل اندازی کرنے لگے؟

سو روپے تو آجکل بچہ بھی نہیں لیتا، مانیٹر کیا لے گا؟
(ریٹ بڑھائیں تو دخل اندازی کی اجازت دیں)
 

جیہ

لائبریرین
خبردار۔ رشوت نہیں چلی گی میرے سکول میں












(مجھے 2000 روپے دیں ڈونیشن کے طور پر۔ کام ہو جائے گا) :roll:
 

ظفری

لائبریرین
ارے غلام کو تو اسکول میں گھنٹا بن کے کھڑا ہونا تھا اس نے کب سے پتلی گلی سے رشوت لینا شروع کر دی ۔ :shock:
 

رضوان

محفلین
داخلہ تو لینا ہی ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالیں :wink:
55 روپے سکہ رائج الوقت مناسب نہیں ہے۔
ویسے بھی مجھے یہ اسکول دور پڑتا ہے ایک اور اسکول بغیر ڈونیشن کے داخلہ دے رہا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
داخلہ تو لینا ہی ہے کوئی بیچ کا راستہ نکالیں :wink:
55 روپے سکہ رائج الوقت مناسب نہیں ہے۔
ویسے بھی مجھے یہ اسکول دور پڑتا ہے ایک اور اسکول بغیر ڈونیشن کے داخلہ دے رہا ہے۔

وہ کوئی علاقائی اسکول ہو گا، یہ بین الاقوامی ہے، سٹیٹس کا بھی تو خیال رکھیں۔
 

تیشہ

محفلین
:? میں آگے یہاں اپنی حاضری لگوا کے گئی تھی وہ پوسٹ کدھر کو گئی؟


میری حاضری لگائیے ، پھر کل دو دن کی غیر حاضری ہے میری ،
 

تیشہ

محفلین
آپ آگئے ہیں خیر سے واپس ، ناران سے گھوم پھر کے ، ویلکم بیک ،
اب ذرا بتائیے تو زبیر نے کونسی تاریح کو بیک ہونا ہے ؟
 

تیشہ

محفلین

الف عین

لائبریرین
جب یہاں سب چلتا ہے تو جھوٹ کیوں بولوں۔
میری غیر حاضری لگ گئ نا کل شام اور آج صبح کی؟؟ اب اس شفٹ کی حاضری لگا دیں ماشٹر/ماشٹرنی/ مانیٹر صاحبانم/صاحبات
 

فریب

محفلین
رجسٹر تو میرے حوالے ہو ہی گیا ہے تو کس کس کو اپنی حاضریاں پوری کروانی ہیں ذرا جلدی بتائیں‌کہ میری اپنی حاضریاں‌کم ہیں میں‌ نے وہ بھی پوری کرنی ہیں
 

جیہ

لائبریرین
سب کی حاضری لگ گئی ہے۔ البتہ فریب بھائی کا داخلہ ابھی ہونا ہے۔ 500 روپے جمع کرایئں۔

جلد از جلد

شمشاد بھائی ذرا ان سے 500 روپے وصول کرکے 200 کا رسید دے دیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top