زیک

مسافر
نقشے میں نیوزی لینڈ دو حصوں میں بٹا ہوا دکھائی دیتا ہے آپ کا سفر دونوں حصوں کا تھا یا کسی ایک کا؟
نیوزی لینڈ کے دو بڑے جزیرے ہیں: شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ہم نے شمالی جزیرے سے آغاز کیا (جس کی کہانی فی الحال جاری ہے) اور پھر جنوبی جزیرے پر گئے۔
 

زیک

مسافر
عنوان میں براعظم 6 اس لئے ہے کہ یہ میرا چھٹا براعظم اور اکیسواں ملک تھا۔ اب صرف انٹارکٹکا رہ گیا ہے
 

زیک

مسافر
کسی وقت ان اکیس ملکوں فہرست بھی بنا دیں
یہ لیں
  1. پاکستان
  2. لیبیا
  3. برطانیہ
  4. جرمنی
  5. بیلجیئم
  6. ہالینڈ
  7. سعودی عرب
  8. ترکی
  9. ملائشیا
  10. جنوبی افریقہ
  11. ریاستہائے متحدہ امریکہ
  12. کینیڈا
  13. فرانس
  14. سوئٹزرلینڈ
  15. باہاماز
  16. اٹلی
  17. ویٹکن
  18. متحدہ عرب امارات
  19. آسٹریا
  20. پیرو
  21. نیوزی لینڈ
 
یہ لیں
  1. پاکستان
  2. لیبیا
  3. برطانیہ
  4. جرمنی
  5. بیلجیئم
  6. ہالینڈ
  7. سعودی عرب
  8. ترکی
  9. ملائشیا
  10. جنوبی افریقہ
  11. ریاستہائے متحدہ امریکہ
  12. کینیڈا
  13. فرانس
  14. سوئٹزرلینڈ
  15. باہاماز
  16. اٹلی
  17. ویٹکن
  18. متحدہ عرب امارات
  19. آسٹریا
  20. پیرو
  21. نیوزی لینڈ
آپ نے ان تمام ممالک میں سیاحت دورے کرے ہیں۔:)
 

رانا

محفلین
یہ لیں
  1. پاکستان
  2. لیبیا
  3. برطانیہ
  4. جرمنی
  5. بیلجیئم
  6. ہالینڈ
  7. سعودی عرب
  8. ترکی
  9. ملائشیا
  10. جنوبی افریقہ
  11. ریاستہائے متحدہ امریکہ
  12. کینیڈا
  13. فرانس
  14. سوئٹزرلینڈ
  15. باہاماز
  16. اٹلی
  17. ویٹکن
  18. متحدہ عرب امارات
  19. آسٹریا
  20. پیرو
  21. نیوزی لینڈ
جس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔:) مجھے سندربن دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے اگر کبھی ورلڈ ٹور کا موقع ملا تو ابتدا قریب ہی بنگلہ دیش سے ہوگی۔:)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
تیسرا دن
22 دسمبر
صبح سویرے ہم روٹوروا سے نکلے اور آدھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ویئوٹاپو پہنچے۔ یہ ایک جیوتھرمل وادی ہے۔

انٹرنس سے تصویر
 
مٹائی میں بھی کچھ جیوتھرمل فیچر موجود تھے اور اس تالاب میں چھوٹی مچھلیاں بھی تیر رہی تھیں۔

اب تک کی بہترین تصویر
یہ لیں
  1. پاکستان
  2. لیبیا
  3. برطانیہ
  4. جرمنی
  5. بیلجیئم
  6. ہالینڈ
  7. سعودی عرب
  8. ترکی
  9. ملائشیا
  10. جنوبی افریقہ
  11. ریاستہائے متحدہ امریکہ
  12. کینیڈا
  13. فرانس
  14. سوئٹزرلینڈ
  15. باہاماز
  16. اٹلی
  17. ویٹکن
  18. متحدہ عرب امارات
  19. آسٹریا
  20. پیرو
  21. نیوزی لینڈ
اس کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی! :party:
 

زیک

مسافر
جس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔:) مجھے سندربن دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے اگر کبھی ورلڈ ٹور کا موقع ملا تو ابتدا قریب ہی بنگلہ دیش سے ہوگی۔:)
جلد سندربن جائیں کہ وہ جنگلات ختم ہو رہے ہیں
 

لاریب مرزا

محفلین
شو کے بعد بفے ڈنر تھا۔ دنبہ، مرغ، گائے ہر قسم کا گوشت اور سلاد سبزی چاول پاستا وغیرہ۔ بیٹی حسب معمول میٹھے میں interested تھی۔
اور آپ کس چیز میں انٹرسٹڈ تھے؟؟ :)

بہت خوب تصاویر ہیں، دھواں اڑاتے گرم پانی کی جھیل دلچسپ لگی.
 
Top