برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

زیک نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زیک بھائی یہ پرندہ غالبا بٹیر ہے۔یہ زبردست فوٹو لگ رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت اعلی اور دلکش حقیقت کے قریب تر منظر کشی،تصویر میں قدرتی رنگ اور بناوٹ واضع ہورہی ہے،فن فوٹوگرافری کا زبردست شاہکار ۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • متفق متفق × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ کا خیال درست معلوم ہوتا ہے۔ یہ brown quail جیسا ہی لگ رہا ہے
     
    • متفق متفق × 2
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    بہت شکریہ۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ میری فوٹوگرافی حقیقت پسندی پر مبنی ہو لہذا زیادہ پراسس نہیں کرتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    در حقیقت فوٹوگرافر کی مہارت ہی یہی ہے کہ تصویر دیکھنے والے کو حقیقت کا گمان ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    دوسرا دن: 21 دسمبر
    صبح ناشتے کے بعد ہم روٹوروا روانہ ہوئے۔ تین گھنٹے کی ڈرائیو تھی۔

    روٹوروا ایک جھیل کے کنارے آباد ہے اور جیوتھرمل فیچرز کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے علاوہ یہاں ماوری بھی کافی تعداد میں آباد ہیں۔

    ماوری پولینیشین لوگ ہیں جو نیوزی لینڈ میں تقریباً ہزار سال سے آباد ہیں۔ پولینیشین لوگ بحر الکاہل کے دور دراز جزیروں تک پہنچنے والے پہلے انسان تھے۔ سوچ رہا ہوں کہ ان کے اس پھیلاؤ سے متعلق کوئی کتاب پڑھوں کہ یہ اس زمانے کا بہت بڑا کارنامہ تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    روٹوروا میں ہم فاکاریواریوا Whakarewarewa گئے جو ایک ماوری ماڈل ولیج ہے۔

    وہاں ایک گرم پانی کی جھیل کی تصویر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    وہاں کیفے سے میٹ پائی کھائی اور پھر ایک گھنٹے کے گائیڈڈ ٹور میں شامل ہو گئے۔ گائیڈ نے ہمیں ماوری لوگوں کی زندگی کے بارے میں بتایا اور کئی جیوتھرمل فیچر بھی دکھائے۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    پوہوتو گائیزر geyser سے پانی اور بھاپ نکلتے ہوئے
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک اور ہاٹ سپرنگز والی جھیل
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    گائیڈڈ ٹور کے بعد ہم نے ماوری کلچرل پرفارمنس دیکھی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    وہیں ہم نے ہاٹ سپرنگز میں ابلی چھلی کھائی۔ ایسے گرم پانی اور بھاپ وغیرہ کا وہ لوگ کافی استعمال کرتے ہیں۔ کھانا بھی اکثر اسی سے پکاتے ہیں۔

    پھر ایک چھوٹی سی ہائک کی۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    گائزرز کا ایک اور منظر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ماوری ولیج اور بیک گراؤنڈ میں روٹوروا جھیل
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 6
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک جھیل
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک اور جھیل مختلف رنگ میں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    شفاف نیلگوں
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 9
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. کاف سین

    کاف سین معطل

    مراسلے:
    413
    اسکا پانی کتنا گرم ہوگا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,796
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    80-90 ڈگری سیلسیئس
     
    • معلوماتی معلوماتی × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر