ہائیکنگ

  1. ا

    موسم سرما میں دیوسائی نیشنل پارک کا سفر

  2. زیک

    اسلام آباد اور مارگلہ

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ راقم کو اسلام آباد جانے کا شوق رچایا۔ چونکہ زندگی میں پہلی بار اکیلا اسلام آباد کا سفر کر رہا تھا لہذا پروگرام صرف چند دن کا تھا۔ بہرحال کچھ دوستوں سے رابطہ کیا اور ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔کچھ وجوہات کی بنا پر زیادہ لوگوں سے ملنے کا ارادہ نہ تھا۔ سفر کی تاریخ طے کرنا بھی...
  3. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    سیر و سیاحت کے حوالے سے میرا تجربہ یہی رہا ہے کہ جتنے منصوبے پہلے سے تیار کرنے کی کوشش کی، کبھی نہ بن پائے۔ جب بھی ہوا، یہی ہوا کہ اچانک کوئی تحریک ملی، اور نکل پڑے۔ یہی ہوا کہ شفٹنگ کی مصروفیات کے دوران اتوار 7 اگست کی رات بڑے بھائی کا فون آیا کہ کل صبح فجر کے بعد تولی پیر (انگریزی کے ذریعہ...
  4. زیک

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    نیوزی لینڈ جانے کا شوق بہت عرصے سے تھا۔ لارڈ آف دا رنگز نے اسے مزید تقویت بخشی۔ لیکن نیوزی لینڈ دنیا کے ایک علیحدہ ہی کونے میں ہے لہذا پلان بن نہ پایا۔ دو سال پہلے بیگم کو احساس ہوا کہ چند ہی سال میں ہم ایمپٹی نیسٹر ہونے والے ہیں جب بیٹی کالج چلی جائے گی۔ لہذا اس کے ساتھ وقت خوب انجوائے کرنا...
  5. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کچھ خواہشات ایسی ہوتی ہیں کہ جو ہوتی تو بہت پرانی ہیں مگر آپ کا روز مرہ کا معمول اور مصروفیات ان پر عمل کی راہ میں حائل ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی معاملہ مارگلہ پہاڑیوں کی ہائیکنگ کا بھی ہے۔ کچھ سال پہلے تک کئی دفعہ منصوبہ بنایا ، مگر بوجوہ کبھی نہ جا سکا۔ حالانکہ دوست احباب میں ہفتہ وار ہائیکنگ پر...
Top