اس درخت کا سب سے زیادہ دیدار تو میاں یاز نے ہی کیا ہونا ویسے میں نے بھی اب بہت دیکھ لیا۔ خیر بتانا میں یہ چاہتا تھا کہ اس فرن لیو کی وجہ سے امی کیوی ٹیم کو "کھباں آلی ٹیم" کہا کرتی تھیں۔