نیوزی لینڈ کے دو بڑے جزیرے ہیں: شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ہم نے شمالی جزیرے سے آغاز کیا (جس کی کہانی فی الحال جاری ہے) اور پھر جنوبی جزیرے پر گئے۔نقشے میں نیوزی لینڈ دو حصوں میں بٹا ہوا دکھائی دیتا ہے آپ کا سفر دونوں حصوں کا تھا یا کسی ایک کا؟
نیوزی لینڈ کے دو بڑے جزیرے ہیں: شمالی جزیرہ اور جنوبی جزیرہ۔ ہم نے شمالی جزیرے سے آغاز کیا (جس کی کہانی فی الحال جاری ہے) اور پھر جنوبی جزیرے پر گئے۔نقشے میں نیوزی لینڈ دو حصوں میں بٹا ہوا دکھائی دیتا ہے آپ کا سفر دونوں حصوں کا تھا یا کسی ایک کا؟
کسی وقت ان اکیس ملکوں فہرست بھی بنا دیںعنوان میں براعظم 6 اس لئے ہے کہ یہ میرا چھٹا براعظم اور اکیسواں ملک تھا۔ اب صرف انٹارکٹکا رہ گیا ہے
یہ لیںکسی وقت ان اکیس ملکوں فہرست بھی بنا دیں
آپ نے ان تمام ممالک میں سیاحت دورے کرے ہیں۔یہ لیں
- پاکستان
- لیبیا
- برطانیہ
- جرمنی
- بیلجیئم
- ہالینڈ
- سعودی عرب
- ترکی
- ملائشیا
- جنوبی افریقہ
- ریاستہائے متحدہ امریکہ
- کینیڈا
- فرانس
- سوئٹزرلینڈ
- باہاماز
- اٹلی
- ویٹکن
- متحدہ عرب امارات
- آسٹریا
- پیرو
- نیوزی لینڈ
جس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔یہ لیں
- پاکستان
- لیبیا
- برطانیہ
- جرمنی
- بیلجیئم
- ہالینڈ
- سعودی عرب
- ترکی
- ملائشیا
- جنوبی افریقہ
- ریاستہائے متحدہ امریکہ
- کینیڈا
- فرانس
- سوئٹزرلینڈ
- باہاماز
- اٹلی
- ویٹکن
- متحدہ عرب امارات
- آسٹریا
- پیرو
- نیوزی لینڈ
اب تک کی بہترین تصویر
اس کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی!یہ لیں
- پاکستان
- لیبیا
- برطانیہ
- جرمنی
- بیلجیئم
- ہالینڈ
- سعودی عرب
- ترکی
- ملائشیا
- جنوبی افریقہ
- ریاستہائے متحدہ امریکہ
- کینیڈا
- فرانس
- سوئٹزرلینڈ
- باہاماز
- اٹلی
- ویٹکن
- متحدہ عرب امارات
- آسٹریا
- پیرو
- نیوزی لینڈ
جلد سندربن جائیں کہ وہ جنگلات ختم ہو رہے ہیںجس ملک کی سیر کا میرا سب سے زیادہ دل کرتا ہے وہی اس لسٹ میں نہیں ہے۔مجھے سندربن دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے اگر کبھی ورلڈ ٹور کا موقع ملا تو ابتدا قریب ہی بنگلہ دیش سے ہوگی۔
![]()
زبردست زیک بھائی !
رات کے وقت اتنی روشنی؟ آسمان سیاہ کیوں ہے؟ یا سیاہ بادل؟
اور آپ کس چیز میں انٹرسٹڈ تھے؟؟شو کے بعد بفے ڈنر تھا۔ دنبہ، مرغ، گائے ہر قسم کا گوشت اور سلاد سبزی چاول پاستا وغیرہ۔ بیٹی حسب معمول میٹھے میں interested تھی۔
شکریہ کافاب تک کی بہترین تصویر
اس کامیابی پر 21 توپوں کی سلامی!![]()