اب لیپ ٹاپ سے دوبارہ لنک ڈال دیا ہے۔ لیکن بھائی، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کافی دنوں سے میں فون سے کوئی ربط کسی جملے میں ڈالتی ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟خالی صفحہ؟؟؟
میں تو سمجھا تھا کہ ابھی تک خان کنوارہ ہو گا
محفل جا رہی ہےاب لیپ ٹاپ سے دوبارہ لنک ڈال دیا ہے۔ لیکن بھائی، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کافی دنوں سے میں فون سے کوئی ربط کسی جملے میں ڈالتی ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟
ماشاء اللہ۔ چشم بد دور۔ اللہ تعالی نصیب اچھے کریں اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائیں!!!![]()
حازم میری جان
آمین ❤️ماشاء اللہ۔ چشم بد دور۔ اللہ تعالی نصیب اچھے کریں اور دونوں جہانوں کی نعمتوں سے مالا مال فرمائیں!!!![]()
جہاں بھی ہو پھر سے لوٹ آؤ تمہیں محبت بلا رہی ہےمحفل جا رہی ہے
اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟
سائلنٹ بالکل نہیں ہیں!!!کتنی دلکش ہے اُس کی خاموشی
ساری باتیں فضول ہوں جیسے
A Tribute to the Silent Contester
Mr. Mohib Alvi
واہ واہ۔۔۔کیا آرزو ہے یعنی۔ الیکشن کے تو ساڑھے چار روز گزر گئے اور ڈھائی روز رہ گئے۔ اس کے بعد پھر یا تو ہم سب یہاں لکیر وغیرہ پیٹ لیں گے یا اسے الف بے پے سلسلہ نو کا درجہ دے دیں گے۔میری آرزو ہے کہ محفل فورم بند ہونے سے پہلے یہ لڑی ایک ہزار صفحات پر پھیل جائے![]()
سائلنٹ بالکل نہیں ہیں!!!
مجھے اپنی بھی کمپین چلانے کا کہہ کے گئے ہیں۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔۔اس لڑی کی ففٹی پر اور سینچری پر کیمرے میں دیکھ کر مسکرائے بھی تھے!!!
بس جلدی سے ون ففٹی کریں، تاکہ میں ان کو بلاؤں اگلا فیتہ کاٹنے کے لیے۔۔۔![]()
اور مجھے جون ایلیا یاد آرہے ہیںکتنی دلکش ہے اُس کی خاموشی
ساری باتیں فضول ہوں جیسے
A Tribute to the Silent Contester
Mr. Mohib Alvi
اللہ بڑا مہربان ہے تبھی تو سب کی سب خواہشیں پوری نہیں کرتا۔میری آرزو ہے کہ محفل فورم بند ہونے سے پہلے یہ لڑی ایک ہزار صفحات پر پھیل جائے![]()
ماشاء اللہ، اللہ پاک صحت، سلامتی اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے۔![]()
حازم میری جان
آخر میں محب بھائی یہ نہ کہہ دےسائلنٹ بالکل نہیں ہیں!!!
مجھے اپنی بھی کمپین چلانے کا کہہ کے گئے ہیں۔۔۔
اور ہاں۔۔۔۔۔اس لڑی کی ففٹی پر اور سینچری پر کیمرے میں دیکھ کر مسکرائے بھی تھے!!!
بس جلدی سے ون ففٹی کریں، تاکہ میں ان کو بلاؤں اگلا فیتہ کاٹنے کے لیے۔۔۔![]()
سانس اکھڑنے لگی ہے محفل کی۔اب لیپ ٹاپ سے دوبارہ لنک ڈال دیا ہے۔ لیکن بھائی، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کافی دنوں سے میں فون سے کوئی ربط کسی جملے میں ڈالتی ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، اس کی کیا ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے؟
![]()
کیا اس لڑی میں ان کا کوئی پیغام ہے؟؟
سب سے پہلے تو میں تصحیح کر دوں کہ میں کوئی بھی الیکشن نہیں ہارا۔
دونوں الیکشن متنازع ہوئے اور ووٹنگ روک کر دھاگے مقفل ہوئے۔ اس وقت ووٹٹنگ کے اعداد و شمار غلط ہیں۔ اس کی تصدیق اس وقت کے اراکین کر سکتے ہیں۔
ماورا سے جیتنا کافی مشکل تھا اس وقت کیونکہ وہ کافی متحرک اور ہردلعزیز تھی اور اراکین کو خوش آمدید کہنے اور محفل سے روشناس کروانے کی وجہ سے بھی ایک سخت حریف تھی۔
الیکشن کے موضوع پر سخت اعتراض ہے مجھے![]()
اب میرے لکھنے اور مراسلوں کی تعداد اتنی کم ہے کہ جیتنے کی امید تو ایک طرف مقابلے کی توقع بھی کم ہے۔
الیکشن لڑنے کے لیے جس انرجی ، مستقل مزاجی اور مسلسل کاوش کی ضرورت ہوتی ہے وہ شاید اب میسر نہ ہو مگر جاتے جاتے ایک اور الیکشن اور اراکین کی شرکت کی سہی۔
ظفری بھئی تم نے چناؤ مہم نہیں چلانی کیا؟
@جاسمن، آپ کا ووٹ تو پکا ہے نا!
آپ کو ویکیپیڈیا کی قسم، ووٹ کہیں اور دینے کا سوچیے گا بھی نہیں۔
بھئی میری طرف سے پہلے الیکشن مہم چلانی ہے۔![]()
گل یاسمیں،
کیوں بھئی، ذہانت پر کسی کا استحقاق ہے کیا!
یقین کرو، اس سے کم پر تو کبھی اکتفا نہیں کروں گا۔
نیکی اور پوچھ پوچھ ۔
بھئی ترانوں کے ساتھ ساتھ رزمیہ نظمیں، جوشیلے نغمے اور قصیدے بھی لکھیں۔ اراکین کا دل موم ہونا چاہیے اور وہ صرف یہی سوچیں۔
جان رب دی تے ووٹ محب دا
تم کہیں اور ووٹ دے کر تو دیکھو!!!
آپ نے منشور پر کام شروع کر دیا ہے ناں!
محفلین کی تمام ضروریات کا خیال رکھنا ہے اور زیادہ سے زیادہ سہولتیں مہیا کرنی ہیں ووٹنگ تک ۔![]()
الیکشن میں بہت سے روپ بدلنے پڑتے ہیں۔
بقول فریال تالپور
ایک ہی نشان ہے تیر کا اور ایک ہی ووٹ ہے ۔۔۔ اسی پر ٹھپہ لگانا ہے۔
ووٹنگ تک سہولتوں کا خاص خیال رکھنا ہے اس کے بعد بھی خیال رکھنا ہے مگر پھر عوامی انداز میں ۔
عوامی تو عوام جانتے ہی ہیں!
یہ صحیح جواب دیا ہے۔ اب عالموں کے سورج چاند نہیں نکلتے ، نکلتے ہیں تو فقط اسکینڈل یا غیر ملکی فنڈ
یہ مثال دی ہے، ویسے نشان ہے کیا؟
میں نے خود بھی نہیں دیکھا اب تک۔
حد ہو گئی، یہ کس نے انتخابی نشان رکھ دیا تھا۔
یہ تو سیدھی سیدھی دھاندلی ہے، سائیکل پر بھلا کتنے ووٹ لڑیں گے۔
چاند ، سورج میں سے کچھ نظر نہیں آیا۔
پری پول دھاندلی ہوئی ہے!!
الیکشن کے معاملے میں کوئی عاجزی و انکساری نہیں۔
اب تو سلسلہ چل پڑا ہے ویسے تیز کون بھی ایسا ہی ہو گا ۔
اب جب نتائج پر دھند پڑی ہے تو میں کون ہوتا ہوں اسے ہٹانے والا۔
جو معاملہ تقدیر نے نہیں کھولا اسے بندہ عاجز کیسے افشاں کرے!
پھر تو آپ کا کام اور بڑھ گیا ہے، ووٹروں کو خاص شعور کی ضرورت ہے اور مجھے آپ کی۔
بالکل بھی نہیں، میں نے ہمدردی سمیٹنے والی پوسٹ کی ہے۔ سمجھیں!
ہردلعزیزی تے متحرک پن اینا جے ہو گئیا تے
میں فیر پینڈ چھڈ دیواں!!
لوگو، بے شعور نہیں۔ سب جانتے ہیں۔
جو کہا وہ بھی اور ان کہی ہے وہ بھی۔
سائیکل تو اسی طرح ملی ہے جیسے تحریک انصاف کو بلے کے سوا ہر قسم کا نشان مل گیا تھا۔
سائیکل ہے تو سفر کٹ ہی جائے گا آہستہ آہستہ۔
ترازو سے تو لگتا ہے سبزیاں اور پھل غلط ملط تول کے دینے ہیں!!
وہی تو کیا!!!
پھر دوسروں کی باتیں میں آنا اور اپنی بگھارنا۔
توجہ اور دھیان کہاں دینا ؟
عوام باشعور ہے ، کچھ فیصلے مرضی نہیں مجبوری کے ہوتے ہیں۔
میں سمجھتا ہوں، نہیں سمجھتی تو اپوزیشن نہیں سمجھتی۔
بالکل، ووٹ ویسے آپ کی کوششوں سے ایک بھی مزید نہیں پڑا۔![]()
چلیں وہ سب ٹھیک ہے، ووٹ دے دیا یا دینا ابھی باقی ہے۔
اب بھی ووٹ دو گی کیا دشمنوں کو!
یہ بھی چل جائیں گے اگر ووٹوں میں فرق زیادہ ہوا تو۔
اپوزیشن ایک ہی ہے۔ گھر میں ہوم منسٹری ہوتی ہے اور اپوزیشن نام کی کسی شے کا وجود نہیں ہوتا۔
یہ کیا الگ ہی کھڑاک چھیڑا ہوا ہے!
الیکشن محب بمقابلہ مریم ہے
نا کہ اربش اور گل یاسمیں کے بیچ میں![]()
لگتا ہے اثر ہو گیا ہے شریکوں کا!
چلیں جی۔ قصہ ہی ختم کر دیا۔
اب توجہ کہیں اور کرنی پڑے گی۔
یہ کی نا الیکشن والی بات۔
ایسے ہی ووٹ ادھر نہیں پڑ جاتا
کوئی چکر ضرور ہے کسی پلڑے میں
اور کسے دینا تھا!
بالکل الیکشن میں بہت کچھ ہو سکتا ہوتا ہے۔
ا چھا اب دو تین ووٹوں کا بندوبستی کرنا ہے۔
اور لوگوں سے بھی ووٹ کا حق استعمال کرنے کے لیے کہیں بلکہ مانگیں یا مطالبات ہیں تو وہ بھی پیش کریں
اب تو بات ہی صاف ہو گئی۔
بدترین فسطائیت کی مثال خود ہی حریفوں نے پیش کر دی۔ تلوار دکھا کر ترازو پیش کریں گے تو ذہن تلوار میں ہی اٹکا رہے گا ، ضمیر کی آواز کیسے سن پائے گا کوئی۔
اس کی تو تصدیق ہو گئی کہ پرانی ووٹنگ کے نتائج غلط اور ووٹنگ مکمل نہ ہو سکی، اس کے بعد کی روایات میں راویوں کے درمیان اختلاف ہے۔
ووٹوں میں کمی بیشہ ہو رہی تھی مگر ووٹنگ مکمل ہونے تک کسی کو کامیاب قرار نہیں دیا جا سکتا۔
میں زیک کے اس الزام کی سختی سے تردید کرتا ہوں کہ فوج یا کسی غیر جمہوری طاقت کو میں نے دعوت دی تھی۔ اس معاملے میں سراسر بے گناہ ہوں۔
سب دیکھ رہے ہیں، اسی طرح ڈرا ڈرا کر ووٹ لینے ہیں تو کیسی ذہانت اور کیسا الیکشن۔
حضرات ہی نہیں خواتین بھی دیکھ رہی ہیں، یہ کیسا صنفی امتیاز برتا جا رہا !!
کیا اپنی ہی تلوار سے خود کشی ؟
معصوم ووٹروں کو ظالم کہہ رہی ہیں آپ؟
اور کیا کیا سمجھتی ہی۔ بے چارگی عوام کو!!
اشتیاق احمد کی یاد تازہ کر دی۔
کوئی ووٹ وغیرہ کا بندوبستی بھی کیا ہے کہ نہیں۔
باقیوں کا تو نہیں پتہ، محمد احمد سے تو جواب طلبہ ہو گی کہ اپنے ساتھ دو تین اور ووٹ کیوں نہیں ڈلوائے۔
سیما علی آپ نے ووٹ بھی ڈالا ہے یا ابھی تک فقط ایموجی سے ہی کام چلا رہی ہیں آپ؟
اگر ووٹ نہیں ڈالا تو ایک ہی چوائس ہے آپ کے پاس۔
زبردست!
اپنے علاوہ کیا ہے ناں؟
اس مراسلے کو فقط پراپیگنڈا مہم سمجھا جائے۔
عوام پر ظلم کے ہر ہتھکنڈے کو عوام کے لیے فائدہ مند بتا کر ہی عوام کے خلاف استعمال کیا جاتا ہے۔
بھئی تلوار اگر طاقت کے لیے دکھانی ہی ہے تو کسی اور مجسمے کے ہاتھ میں پکڑا کر ذرا سائیڈ پر کھڑا کر دیا ہوتا مگر یہاں تو عوام کو سیدھا سیدھا تلوار کی تیز دھار سے دہشت زدہ کیا جا رہا ہے۔
کیا سب ہر ممبر کا ووٹ دیکھ سکتے ہیں؟؟؟
خفیہ رائے شماری نہیں ہے کیا، یہ تو ووٹ کا تقدس پامال اور ووٹ کو خطرے میں ڈالنے والی بات ہے۔ لوگوں کے سو مفاد، دوستیاں، دشمنیاں ہوتی ہیں ۔ اسی لیے تو ووٹ کو ظاہر نہیں کیا جاتا۔
ا چھا، سچ سچ بتائیں ووٹ دیا کسے!
میں دل پر جبر کر لوں گا کچھ نہیں کہوں گا۔![]()
دیکھ لو @گل یاسمیں
اب بھی کوئی نہ سمجھے تو کیا کرے ہم لوگ!
بہترین @گل یاسمیں
محفل لوٹ لی اس جملے سے۔
پھر ووٹ کے پرائیویسی کا خیال نہیں رکھا۔
اس طرح ہوگا الیکشن اور ووٹروں کا ڈھونڈتا تو پھر کون دے گا ووٹ۔
بس اب اتنی بھی کسر نفسی کیا۔
بے دماغ ہوں تمہارے دشمن!!
جو نہ سمجھے وہ ہو بے دماغ
جلدی نہیں دے دیا ووٹ!
لیڈروں کو بھی سمجھاتے ہیں بھلا، ان سے سمجھتے ہیں۔
کہاں کہاں سے خیال کی کوڑیاں لا رہی ہو گل یاسمیں
ایسے ہی ووٹ نہیں لا سکتی کیا!
اب بات طعن و تشنیع تک جا پہنچی کیا؟
الزام در الزام
کیا الیکشن میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں!
الیکشن ہے ٹی ٹونٹی کا میچ نہیں کہ ففٹی پر بلا لہرا دوں۔
ویسے بھی الیکشن میں ڈبل سینچری کو برسوں پہلے مکمل کر لی تھی۔
ففٹی کسی نوآموز کو مبارک ہو۔![]()
تو کاسٹ کروائیں، ابھی وقت ہے۔
یہ بالکل ہی غلط ملط کر دیا فزکس کو لوگو۔
پہلے وزن اور زور کی فزکس والی انگریزی بتائیں پھر سمجھائیں کہ دونوں فورس کیسے اور سمت مخالف ہو یہ لازم کیسے!!!
اے پئی جے ذہانت، کر لو گل؟
سانوں کیوں نہیں۔
یہ الیکشن مدعا ہے اور اٹھانا ہی اٹھانا ہے۔
بھائی صاحب منشور لکھ رہے ہیں۔
فارمولے لکھ کر کیا۔ثاںت کرنا چاہ رہے ہیں آپ؟
سمجھانے کس نے ہیں یہ!!
تو ہے پھر کیا
اس کو میں وضاحت سے ثابت کر دوں تو کیا جیت میری!!
فزکس کی اصطلاح میں وزن (Weight) اور زور (Thrust) کو قوت(force) مانا جاتا ہے۔
وزن (Weight): یہ کسی چیز پر زمین یا کسی اور سیارے کی کشش ثقل (gravity) کی وجہ سے لگنے والی قوت ہے۔ اسے نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔
زور (Thrust): یہ وہ قوت ہے جو کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگائی جاتی ہے، خاص طور پر ہوائی جہاز یا راکٹ میں جو انجن سے پیدا ہوتی ہے۔ اسے بھی نیوٹن (Newton) میں ناپا جاتا ہے۔
بالکل، وزن (Weight) اور زور (Thrust) ایک ہی سمت میں لگ سکتے ہیں۔
عام طور پر:
* وزن ہمیشہ زمین کے مرکز کی طرف یعنی نیچے کی جانب ہوتا ہے کیونکہ یہ کشش ثقل کی وجہ سے ہوتا ہے۔
* زور کسی چیز کو حرکت دینے کے لیے لگایا جاتا ہے اور اس کی سمت کسی بھی طرف ہو سکتی ہے، اس پر منحصر ہے کہ آپ کس سمت میں چیز کو دھکیلنا یا کھینچنا چاہتے ہیں۔
اگر کوئی چیز، جیسے کہ ایک راکٹ، زمین کی طرف نیچے کی جانب زور لگا رہا ہو (مثال کے طور پر، جب وہ نیچے کی طرف حرکت کر رہا ہو یا اپنی نزول کی رفتار کو بڑھا رہا ہو)، تو اس کا وزن بھی نیچے کی طرف ہی عمل کرے گا۔ اس صورت حال میں، وزن اور زور دونوں ایک ہی سمت (نیچے کی طرف) میں کام کر رہے ہوں گے۔
اسی طرح، اگر ایک ہیلی کاپٹر نیچے کی طرف اتر رہا ہو اور اپنے نزول کو تیز کرنے کے لیے زور نیچے کی طرف لگا رہا ہو، تب بھی وزن اور زور ایک ہی سمت میں ہوں گے۔
پس وزن اور زور کا مخالف سمت میں ہونا ضروری نہیں۔
کر دیا کہ نزول کے لیے زور ایک ہی سمت میں ہو گا اور سست کے لیے مخالف سمت۔
ترازو کی مثال کی بات نہیں ہو رہی تھی۔
بات ہو رہی تھی کہ وزن اور زور مخالف سمت میں قوت لگاتے ہیں جبکہ میں نے یہ لکھا تھا کہ ایسا ضروری نہیں۔
مثالوں میں البتہ گڑبڑ ہوئی تھی جس میں زمین کی طرف سفر کرتے ہوئے اگر زور لگایا جایا تو وزن اور تھرسٹ کی سمت ایک ہی ہو جاتی ہے۔ اس کی درستی کی ہے
اور بیڑا غرق ہو Google Gemini کا جس نے مثالوں میں ستم ڈھایا اور میں نے جلدی میں مثالوں کو پورا نہ پڑھا۔![]()
اسی ترازو کو بلندی سے نیچے زور لگا کر پھینکیں تو؟
اس پیغام کا اقتباس لیا تھا ،اس میں ترازو کے حوالے سے ذکر نہیں تھا اور نہ ہی ترازو اٹھانے کی بات۔
ترازو اسٹینڈ والے بھی ہوتے ہیں اور پلڑوں کے نیچے میگنٹ لگا کر زور اور وزن ایک ہی سمت عام استعمال میں بھی دیکھا جاتا ہے۔
دھاندلی اور بے ایمانی کے لیے، یہ بات کتنی مشکل ہے سمجھنا بھائیو!![]()
اسے دیانت دار قیادت کہتے ہیں اور لیڈر کا فرض ہوتا ہے پرستاروں کو سمجھانا اور ان کی تربیت کرنا۔
اب اگر خود اپنی مثال سے نہ سمجھایا تو خود راہبر بننے کا حق ادا کیسے ہو گا۔
دوسرا سمجھایا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال ضروری مگر وہ کیسے ڈنڈی مار آپ کو دھوکا دے سکتا ہے اسے سو صفحات میں سمجھانا مشکل اور اپنی تازہ مثال سے بتانا آسان ۔
علم دوستی کی شرط اول ہے کہ پہلے غلطی کو۔ما۔ لیا جائے اور ایمانداری سے وجہ بھی بتائی جائے۔
اسے کہتے ہیں انصاف اور سچائی پر معاشرے کی بنیاد استوار کرنا۔
گُلِ یاسمیں تمہیں سمجھ آ گئی ناں میری بات۔
گُلِ یاسمیں پتہ کرو کہ خورشید نے دل بدلا ہے کہ ووٹ
مخالفوں کو تو ایسے ہی لگے گا۔
تربیت کرنا آسان تھوڑی ہے۔
کیا غضب کر دیا مگر اب بھی دیر نہیں ہوئی۔
دوسروں سے ووٹ ڈلوا کر اب بھی ازالہ ہو سکتا ہے ۔
انصاف والی جماعت ہوتی تو شک نہ ہوتا مگر پلڑوں کے وزن بڑھانا اور نیچے زور لگا کر ظاہر الٹ کرنے والوں کو صحیح کیسے سمجھ سکتے ہیں اور وہ بھی بیچ الیکشن!
ترازو اٹھا کر دکھانے والے اور پلڑے بھاری کرکے جیتنے والے اور
اب کیا پلڑوں پر ہی بھاری پڑنا ہے یا ووٹران کو بھی دکھانا ہے۔
ہر بات الیکشن میں سمجھ آنے والی اور منطقی ہو تو الیکشن پھر فلسفیوں اور منطقیوں کا کھیل نہ ہو جائے۔
کچھ باتیں خاص اپنے ووٹران کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ خاص اذہان کو متاثر کرنے کے لیے جو بعض مخالفین کو غیر ضروری محسوس ہوتی ہیں مگر الیکشن میں کارگر اور مفید ہوتی ہیں۔
خیریت سے ایک یوم مکمل ہو گیا سے کیا مراد ہے؟؟
کیا باقی ایام میں دنگے فساد کا خطرہ ہے!!!!!!!!!!!!
ہماری جدوجہد پرامن اور غیر مسلح ہے۔
الیکشن میں سب ممکن ہے۔
فارم 45 کے لیے پہرہ دینا ہو گا اور فارم 47 بھی لینا ہو گا ورنہ آر او کے آفس میں نتائج بدلے جا سکتے ہیں ۔
سوچنا کیا تھا، بریانی کی دیگ میں سے چاول کی ایک ایک پلیٹ پر ایک ایک ووٹ خرید لیتے۔
اس سے بہتر موقع بھلا کیا ملتا!!!!
خیر ابھی بھی کچھ دن پڑے ہیں اور تمہارا فن کسی تعارف کا محتاج تھوڑی ہے؟
یہی تو، اب تم خود ہی انصاف سے بتاؤ لاریب مرزا کہ ووٹ کس کا حق ہے!
زبردست۔ مجھے یقین تھا کہ ویکیپیڈیا سے خاص تعلق آپ کو ضرور اس طرف مائل کرے گا۔
ویسے باقی لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو مگر میں بتاتا چلوں کہ جاسمن بہت محنت اور مستقل مزاجی سے اردو ویکیپیڈیا پر مضامین لکھتی اور انہیں بہتر بناتی ہیں اور یہ ایسی خواتین دنیا بھر میں چند ہی ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر مسلسل کام کر رہی ہیں۔ اس پر جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے۔
اچھا مجھے تو پنجابی آتی ہے مگر سب لوگوں کو نہیں تو اگر پنجابی لکھیں و ساتھ اردو ترجمہ بھی پیش کریں۔
دوسرا اب کہاں ہے تو ایک بنیادی خاکہ پیش کریں اور عوام کو مانگیں رکھنے کے لیے بھی اکسائیں۔
جیہڑا بولے اسکی کنڈی کھولے
جب بولے وہی دروازہ( کی چٹخنی) کھولے
کیسی باتیں کر رہی ہو گُلِ یاسمیں
اچھے خاصے ووٹ کم کرواؤ گی!
لاریب مرزا ایسی باتوں پر غور نہیں کرنا۔
ویسے لاریب مرزا اور لاریب اخلاص میں اکثر گڈمڈ کرتا رہا ہوں لائبریرین ہونے کے والے سے۔
ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا یا مانگیں طے نہیں ہوئیں۔
یہ کیا نوری نت کی بات ہو رہی ہے!!
پھر تو معاملہ سیدھا اور صاف ہے۔
مانگوں سے ویسے باقی لوگوں کو بھی کچھ خیال کے گھوڑے دوڑانے کا موقع مل جائے گا۔
یہ تو غلط بات ہے، اس کا کسی نے نہیں بتایا تھا۔
نوری نت کا ایک ہی ووٹ نہیں ہونا تھا نتوں کے سارے ووٹ پڑتے مجھے۔
کیا ابھی سو صفحات نہیں ہوئے؟
کتنا انتظار اور کرنا ہو گا!
چلو شکر ہے سینچری تو ہوئی چاہے ووٹوں کا تناسب کم ہی رہا۔
محمداحمد نے پتہ نہیں کیسے ووٹ دے دیا جو پھر اس کوچے کا رخ ہی نہیں کیا۔
اور یوں ہم نے اس مراسلے کو محفل کا سب سے زیادہ اقتباسات لیے جانے والا تاریخ ساز مراسلہ بنا کر اپنے استاد محترم اور سیاسی حریف کے تمام فرمودات بغیر تلخیص کے کوچہ آلکساں کے دیرینہ اراکین کے سامنے پیش کر دیے!!!یہ تو اچھی بات ہے یعنی ابھی کچھ ووٹوں کی امید کی جا سکتی ہے۔
اچھی ایڈیٹنگ ہے۔ ہمیں بھی سکھاؤاور یوں ہم نے اس مراسلے کو محفل کا سب سے زیادہ اقتباسات لیے جانے والا تاریخ ساز مراسلہ بنا کر اپنے استاد محترم اور سیاسی حریف کے تمام فرمودات بغیر تلخیص کے پیش کر دیے!!!
ماشاء اللہ ماشاء اللہ![]()
حازم میری جان