یاز
محفلین
نشہ چڑھا تو زباں پر نہ اختیار رہانوشی کتنا اچھاااا نام ہے نا؟
وجود زن سے ہے اسطرح کا بھی کوئی شعر ہے نا
وہ منکشف ہوئے خود اپنی بادہ نوشی میں
بنا لیا اسے ثانی پھر اپنی فطرت کا
سکوں جو ملنے لگا ان کو زہر نوشی میں
نشہ چڑھا تو زباں پر نہ اختیار رہانوشی کتنا اچھاااا نام ہے نا؟
وجود زن سے ہے اسطرح کا بھی کوئی شعر ہے نا
واقعی اعلٰی کلاس ایڈیٹنگ ہے-اچھی ایڈیٹنگ ہے۔ ہمیں بھی سکھاؤ
مریم افتخار دیکھو آپا بھی میرے ساتھ ہیں۔واقعی اعلٰی کلاس ایڈیٹنگ ہے-
واہ واہ یاز کچھ میری طرف سے بھینشہ چڑھا تو زباں پر نہ اختیار رہا
وہ منکشف ہوئے خود اپنی بادہ نوشی میں
بنا لیا اسے ثانی پھر اپنی فطرت کا
سکوں جو ملنے لگا ان کو زہر نوشی میں
میں دونوں کو برابر ووٹ دوں گا
اٹھی نہ جب نگاہ کسی تشنہ کام کینشہ چڑھا تو زباں پر نہ اختیار رہا
وہ منکشف ہوئے خود اپنی بادہ نوشی میں
بنا لیا اسے ثانی پھر اپنی فطرت کا
سکوں جو ملنے لگا ان کو زہر نوشی میں
ٹھہرئیے ہم ذرا ڈی چوک کی جھاڑ پھونک کرنے جا رہے ہیں۔تازہ ترین اسکور بورڈ
![]()
بیلٹ پیپر لیک ہوا کیا!!!
بیلٹ پیپر لیک نہیں ہوئے، لیکن جو جس کو ووٹ کرتا ہے وہاں ٹک مارک آ جاتا ہے۔ اور آپا کے سکرین شاٹ پر دیکھو کہ ٹک مارک کہاں ہے؟بیلٹ پیپر لیک ہوا کیا!!!
ویسے جو لوگ مجھے جانتے ہیں وہ اتنا تو جانتے ہوں گے کہ میں آخری دم تک خود اپنے ساتھ کھڑا رہنے کی تلقین کرتی پائی گئی ہوں بھئی!!!
پھر ٹھیک ہے۔۔۔۔یہ تو مجھے پہلے ہی پتہ تھا بھئی۔۔۔آخر محفل کی شرلاک ہومز دوئم تو ہوں نا!بیلٹ پیپر لیک نہیں ہوئے، لیکن جو جس کو ووٹ کرتا ہے وہاں ٹک مارک آ جاتا ہے۔ اور آپا کے سکرین شاٹ پر دیکھو کہ ٹک مارک کہاں ہے؟
میں تو کبھی سکرین شاٹ شیئر نہ کروںپھر ٹھیک ہے۔۔۔۔یہ تو مجھے پہلے ہی پتہ تھا بھئی۔۔۔آخر محفل کی شرلاک ہومز دوئم تو ہوں نا!
مجھے لگا آپ کے مراسلے سے کہ یہ الزام مجھ پر لگا ہے۔۔۔![]()
شرلاک ہومز دوئم کو سب پتہ ہے۔ تسی دسو یا چھپا کے رکھو!میں تو کبھی سکرین شاٹ شیئر نہ کروں
بھری بزم میں ۔۔۔۔بیلٹ پیپر لیک نہیں ہوئے، لیکن جو جس کو ووٹ کرتا ہے وہاں ٹک مارک آ جاتا ہے۔ اور آپا کے سکرین شاٹ پر دیکھو کہ ٹک مارک کہاں ہے؟
ایک ہی دن میں دوسری سزا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ کنج کر رئے او!بھری بزم میں ۔۔۔۔
بڑے بے ادب ہیں۔ ۔۔۔۔ سزا ہونی چاہیے![]()
یہ ان چیزوں میں سے ہے جن کی شدت ہمارے احساسات متعین کرتے ہیں ۔ 😂😂😂ایک ہی دن میں دوسری سزا ہے محمد عبدالرؤوف بھائی۔ کنج کر رئے او!![]()
اچھا جی! معصوم ووٹران کا کریڈٹ بھی خود ہی لے لیا۔یہ جو ووٹ پڑے یہ کس نے پڑوائے! 🫣
اب اپنوں کو چائے ناشتہ یا بریانی کی آفر کے ساتھ ووٹ کا یاد دلاؤں گا کیا؟ووٹ میں نے بچا کر رکھا ہے۔ لیکن آپ نے تو چائے تک کی آفر نہیں دی۔
حالانکہ فریقِ ثانی کی طرف سے تو مکمل ناشتہ معہ بریانی شریانی سب کی آفر ہے۔![]()
![]()
میری طرف سے بالکل بھی خالی خالی آفر نہیں ہے بھئی۔ لاہور میں بھی محفلین کا اکٹھ کروائیں خواتین سمیت۔ کھانا ہماری سیاسی پارٹی کی جانب سے، وائے ناٹ!اب اپنوں کو چائے ناشتہ یا بریانی کی آفر کے ساتھ ووٹ کا یاد دلاؤں گا کیا؟
فریق ثانی کی تو خالی خالی آفر ہے، میری طرف سے یہ اصلی ناشتہ، بریانی یا منٹ مارگریٹا ہو سکتا ہے ( یاد تو ہو گا!)