کھلے عام پھونک سکتے ہیں، پولیس سے بچ کر!کیا آپ نے کبھی گانجہ ٹرائی کیا ہے؟ آپ کے یہاں افیون اور گانجہ پھونک سکتے ہیں؟ (کھلے عام)
نوشی کتنا اچھاااا نام ہے نا؟تمباکو ان کو نوشی کی وجہ سے پسند ہے۔
دوسری فصلوں کی بوائی ہی کی طرح سے ہو گا نا؟یہ دوست ہے، جگہ جگہ سراخ کرنا پڑتا ہے تمباکو لگانے کے لیے
آپ تو یوں بولیں کہنوشی کتنا اچھاااا نام ہے نا؟
وجود زن سے ہے اسطرح کا بھی کوئی شعر ہے نا
کچھ فرق ہے اس میں محنت اور فصلوں کی نسبت زیادہ ہے،دوسری فصلوں کی بوائی ہی کی طرح سے ہو گا نا؟
ایسا بھی ٹھیک ہےآپ تو یوں بولیں کہ
ہے نامِ زن سے بھی تصویرِ کائنات میں رنگ
ناںکیا ایسا ممکن ہے کہ امیدواروں کے نام اوپر نیچے کر دیئے جائیں جب کہ ووٹنگ رزلٹ اپنی جگہ پر موجود رہیں؟
یاایسے کر لیںایسا بھی ٹھیک ہے
بس اب رولائے گا کیایاایسے کر لیں
ہیں نامِ زن سے بھی کیا کیا تصورات میں رنگ![]()
لگے ہاتھوں خان بھائی آپ سے پوچھنا چاہوں گا، اگر زیادہ حساس نہ لگے تو جواب دے سکتے ہیں۔بس اب رولائے گا کیا
ہاں تین سال ہوگئے شادی کو دو بچے ہیں ایک بیٹا ایک بیٹیلگے ہاتھوں خان بھائی آپ سے پوچھنا چاہوں گا، اگر زیادہ حساس نہ لگے تو جواب دے سکتے ہیں۔
کیا آپ کی پہلی شادی ہوئی ہے؟
یار، خان بھائی کی عمر ہی کیا ہے اگر اس عمر میں وہ پہلی شادی بھی کر بیٹھے ہیں۔لگے ہاتھوں خان بھائی آپ سے پوچھنا چاہوں گا، اگر زیادہ حساس نہ لگے تو جواب دے سکتے ہیں۔
کیا آپ کی پہلی شادی ہوئی ہے؟
جی جی، لیکن وہ شعر رنگوں وغیرہ کے بارے میں تھا۔ یعنی میرا فیورٹ کلر تو ازل سے یہی ہے!نوشی کتنا اچھاااا نام ہے نا؟
وجود زن سے ہے اسطرح کا بھی کوئی شعر ہے نا
خالی صفحہ؟؟؟جی جی، لیکن وہ شعر رنگوں وغیرہ کے بارے میں تھا۔ یعنی میرا فیورٹ کلر تو ازل سے یہی ہے!
لگے ہاتھوں خان بھائی آپ سے پوچھنا چاہوں گا، اگر زیادہ حساس نہ لگے تو جواب دے سکتے ہیں۔
کیا آپ کی پہلی شادی ہوئی ہے؟
28خان بھائی، آپ کی عمر کیا ہے؟